سیما علی

لائبریرین
استادِ محترم جناب الف عین کی ایک غزل اے آئی کی مدد سے
ایسے ہی دن تھے کچھ ایسی شام تھی
بہت خوبصورت غزل ہے۔ گو کہ بیچارہ اے آئی ٹھیک سے گا نہیں سکا۔ لیکن ہمیں اسے مہدی حسن، استاد امانت علی یا غلام علی نہیں سمجھنا چاہیے۔ :shameonyou: :LOL:

اے آئی کے پاس بھی بے سُرے گائیک ہیں ۔۔۔
🤓🤓🤓🤓
 

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
بیچارہ اے آئی ٹھیک سے گا نہیں سکا۔ لیکن ہمیں اسے مہدی حسن، استاد امانت علی یا غلام علی نہیں سمجھنا چاہیے۔ :shameonyou: :LOL:
یہ آواز اے آ ئی کہاں سے لے آئی؟! :unsure:

اسے سن کر تو میں خود کو تھوڑا تھوڑا بڑاغلام علی خاں محسوس کر رہا ہوں ۔:cool:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top