ایران کے کارٹون ۔ ۔ ۔

الف نظامی

لائبریرین
نعمان آپ ذرا اظہار رائے کی تعریف کریں اور بتائیں کہ ایران میں کیسے پابندی ہے “اظہار رائے“ کی اور یورپ یا اسرائیل میں کیسے “اظہار رائے“ کی آزادی ہے۔ ذرا تفصیلا بیان کیجیے گا۔
آپ کی اظہار رائے کی آزادی نے کافی کنفیوز کیا ہے مجھے۔ دوہری قسم کی نظر آتی ہے ، جانبداری کی بو والی۔
بہر حال “اظہار رائے“ پر روشنی ڈالیے، تاکہ ہم بھی مستفید ہوں۔
 
نعمان

محفلین
راجہ صاحب ذرا گوگل پر فریڈم اور ایران ٹائپ کرکے دیکھ لیں۔ اظہار راے کی آزادی آپکو ایکسپلین نہیں کی جاسکتی کیونکہ جیسا کہ میں پہلے سیکولرازم والی پوسٹ‌ میں لکھ چکا ہوں کہ آپ بحث نہیں کرتے بلکہ جہاد کرتے ہیں اور معاف کیجیے میں ٹہرا سیکولر آدمی اور مجھے مرنے مارنے کا کوئی شوق نہیں۔
 
الف نظامی

لائبریرین
زکریا نے کہا:
راجہ فار حریت نے کہا:
اسرائیل کے ہولوکاسٹ کا افسانہ گڑھنے سے فلسطین ان کو تو نہیں دیا جا سکتا۔

افسانہ؟ لعنت ہے ایسے تعصب پر جو انسان کو حقیقت سے دور کر دے۔
جواب آں غزل کے طور پر عرض ہے
لعنت ہے ایسے سیکولر ازم پر جو جانبداری سکھائے اور یزیدیت کی مذمت نہ کرئے۔
 
نعمان

محفلین
زکریا بھائی مجھے افسوس اس بات پر ہوتا ہے کہ ان نوجوانوں کو ایسے ریسورسز تک پہنچ سے دلچسپی بھی نہیں جو انہیں حقیقت بتاسکے۔ کیا ہی اچھا ہو کہ کوئی اس بارے میں اردو میں ایک ویبسائٹ بنائے جس میں پاکستان کی عوام کو صحیح معلومات فراہم کی جائیں۔

ویسے تعصب اور نفرت اتنی پختہ ہے کہ کسی بڑی تبدیلی کی امید رکھنا عبث ہے۔
 
زیک

مسافر
اظہرالحق نے کہا:
تصویر پوسٹ کرنا آج تک نہیں آیا :(

یہ سائیٹ دیکھیں

ایران کارٹون ڈاٹ کام

یہ وہ ہی سائیٹ ہے جس نے اعلان کیا ہے ھالوکاسٹ کے کارٹونوں کا ۔ ۔ ۔ اسکا میسج بھی ضرور پڑھیے گا کہ ہو سکتا ہے اسے امریکہ بند کر دے ۔ ۔ ۔

اظہر آپ کو حضرت محمد کے توہین‌آمیز کارٹونوں پر شدید رنج تھا مگر اب یہ ربط آپ مزے سے پیش کر رہے ہیں۔ چہ معنی؟؟؟
 
الف نظامی

لائبریرین
نعمان نے کہا:

کارٹون چھاپنے والوں کی“محبت“ تو تجھ پر خوب عیاں ہے نہ آزادی اظہار کے علمبردار۔
 
الف نظامی

لائبریرین
زکریا نے کہا:
اظہرالحق نے کہا:
تصویر پوسٹ کرنا آج تک نہیں آیا :(

یہ سائیٹ دیکھیں

ایران کارٹون ڈاٹ کام

یہ وہ ہی سائیٹ ہے جس نے اعلان کیا ہے ھالوکاسٹ کے کارٹونوں کا ۔ ۔ ۔ اسکا میسج بھی ضرور پڑھیے گا کہ ہو سکتا ہے اسے امریکہ بند کر دے ۔ ۔ ۔

اظہر آپ کو حضرت محمد کے توہین‌آمیز کارٹونوں پر شدید رنج تھا مگر اب یہ ربط آپ مزے سے پیش کر رہے ہیں۔ چہ معنی؟؟؟
ہاں جی اظہر کو کچھ نہیں کرنا چاہیے تھا۔ ہونٹوں کو سی لینا بہتر تھا اس کے لیے “آزادی اظہار“ کے اس دور میں
 
راجہ ذرا غور سے پڑھو۔ میں نے یہ نہیں کہا۔ صرف یہ نشاندہی کی تھی کہ ڈنمارک اور ایرانی کارٹون سے متعلق اظہر کا رویہ کچھ فرق ہے۔
 
الف نظامی

لائبریرین
نعمان نے کہا:
راجہ صاحب ذرا گوگل پر فریڈم اور ایران ٹائپ کرکے دیکھ لیں۔ اظہار راے کی آزادی آپکو ایکسپلین نہیں کی جاسکتی کیونکہ جیسا کہ میں پہلے سیکولرازم والی پوسٹ‌ میں لکھ چکا ہوں کہ آپ بحث نہیں کرتے بلکہ جہاد کرتے ہیں اور معاف کیجیے میں ٹہرا سیکولر آدمی اور مجھے مرنے مارنے کا کوئی شوق نہیں۔
مجھے گوگل کا پتہ ہے، اظہار راے کی آزادی کے تمہارے نظریے کے بارے میں پوچھ رہا ہوں اور وہ تم بتاو تاکہ ہم جیسے دقیانوسی خیال رکھنے والوں کا دماغ روشن ہوسکے۔
مرنے مارنے کا میں نے کوئی شوق پالا نہیں۔ اور جہاد کا بھی مجھے کوئی دعوی نہیں۔ اور ذرا لگے ہاتھوں جہاد کی بھی تشریح کردو ۔
 
الف نظامی

لائبریرین
زکریا نے کہا:
راجہ فار حریت نے کہا:
زکریا نے کہا:
اظہرالحق نے کہا:
تصویر پوسٹ کرنا آج تک نہیں آیا :(

یہ سائیٹ دیکھیں

ایران کارٹون ڈاٹ کام

یہ وہ ہی سائیٹ ہے جس نے اعلان کیا ہے ھالوکاسٹ کے کارٹونوں کا ۔ ۔ ۔ اسکا میسج بھی ضرور پڑھیے گا کہ ہو سکتا ہے اسے امریکہ بند کر دے ۔ ۔ ۔

اظہر آپ کو حضرت محمد کے توہین‌آمیز کارٹونوں پر شدید رنج تھا مگر اب یہ ربط آپ مزے سے پیش کر رہے ہیں۔ چہ معنی؟؟؟
ہاں جی اظہر کو کچھ نہیں کرنا چاہیے تھا۔ ہونٹوں کو سی لینا بہتر تھا اس کے لیے “آزادی اظہار“ کے اس دور میں

راجہ ذرا غور سے پڑھو۔ میں نے یہ نہیں کہا۔ صرف یہ نشاندہی کی تھی کہ ڈنمارک اور ایرانی کارٹون سے متعلق اظہر کا رویہ کچھ فرق ہے۔
مجھے تو کوئی رویہ والی بات سمجھ نہیں آئی۔ آپ جو سمجھ رہے ہیں ذرا تفصیلا لکھیں۔
 
اس بات پر تو ہم سب متفق ہیں کہ ڈنمارک کے اخبار میں چھپے کارٹون مسلمانوں کے لئے توہین‌آمیز تھے۔ ہالوکاسٹ یہودیوں کے لئے ایک بہت بڑا سانحہ تھا اور اسے گزرے ابھی بہت عرصہ بھی نہیں ہوا۔ اگر کوئی ایک genocide کا مذاق اڑاتا ہے یا اسے ماننے سے انکار کرتا ہے جیسا کہ ایرانی اخبار کر رہا ہے تو بہت سے لوگ جن کے والدین، بہن بھائی یا دوسرے رشتہ‌دار ہالوکاسٹ میں مرے تھے ان کو دکھ ہو گا۔ اگر آپ مکمل آزادی اظہار کے حامی ہیں تو اور بات ہے مگر یہ اظہر کا مؤقف نہیں۔ سوال یہ ہے کہ اگر کوئی حضرت محمد والے کارٹون کا ربط یہاں ڈال دے تو اظہر یا آپ کا کیا رد عمل ہو گا؟ میرا خیال ہے آپ اعتراض کریں گے۔ پھر دوسروں کو دکھ پہنچانے والے کارٹون کا ربط پوسٹ کرنے کا مقصد؟ خاص طور پر جب ان کا اس معاملے سے کوئی تعلق نہیں۔
 
الف نظامی

لائبریرین
یہ مکمل آزادی رائے کیا ہوتی ہے۔ ہم مسلمان کبھی دوسروں کے مذہبی جذبات مجروح نہیں کرتے جبکہ ڈنمارک والوں نے یزیدیت کی انتہا کردی اور آپ اسے مکمل آزادی رائے کہہ رہے ہیں۔
مجھے تعریف چاہیے ایسی آزادی رائے کی تاکہ لاعلمی میں دقیانوسی میں نہ مارا جاوں۔
ہولوکاسٹ مذہبی معاملہ نہیں اور یہ بھی متنازعہ بات ہے۔
 
کچھ لوگ absolute freedom of expression کے حامی ہیں۔ ان کا خیال صحیح ہے یا غلط مگر ان کے اصول کے مطابق دونوں کارٹون چھپنے پر انہیں کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔ میں نے ڈنمارک کے اخبار کی نہ حمایت کی ہے نہ مخالفت۔

جہاں تک مسلمانوں کی بات ہے تو عرب ممالک میں یہودیوں کے خلاف تعصب سے بھرے کارٹون اور تحریریں عام ہیں۔ مذہبی جذبات مجروح کرنے کی بات ہے تو عاشورہ پر جلوس وغیرہ پر حملے کس کھاتے میں آتے ہیں؟ غرضیکہ اس حمام میں تمام ننگے ہیں۔

ہالوکاسٹ ایک طے‌شدہ بات ہے۔ اس پر اعتراض جہالت یا تعصب کی بنیاد پر ہے۔
 
زیک

مسافر
راجہ فار حریت نے کہا:
دوسری بات یہ ہے کہ ہالوکاسٹ کو بنیاد بنا کر فلسطین کا قبضہ کس طرح صحیح ثابت کیا جاسکتا ہے۔

نہیں کیا جا سکتا۔ یہ ایک علیحدہ اور طویل بحث ہے جس کا موجودہ تھریڈ سے کوئی تعلق نہیں۔
 
الف نظامی

لائبریرین
زکریا نے کہا:
راجہ فار حریت نے کہا:
یہ مکمل آزادی رائے کیا ہوتی ہے۔ ہم مسلمان کبھی دوسروں کے مذہبی جذبات مجروح نہیں کرتے جبکہ ڈنمارک والوں نے یزیدیت کی انتہا کردی اور آپ اسے مکمل آزادی رائے کہہ رہے ہیں۔
مجھے تعریف چاہیے ایسی آزادی رائے کی تاکہ لاعلمی میں دقیانوسی میں نہ مارا جاوں۔
ہولوکاسٹ مذہبی معاملہ نہیں اور یہ بھی متنازعہ بات ہے۔

کچھ لوگ absolute freedom of expression کے حامی ہیں۔ ان کا خیال صحیح ہے یا غلط مگر ان کے اصول کے مطابق دونوں کارٹون چھپنے پر انہیں کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔ میں نے ڈنمارک کے اخبار کی نہ حمایت کی ہے نہ مخالفت۔

جہاں تک مسلمانوں کی بات ہے تو عرب ممالک میں یہودیوں کے خلاف تعصب سے بھرے کارٹون اور تحریریں عام ہیں۔ مذہبی جذبات مجروح کرنے کی بات ہے تو عاشورہ پر جلوس وغیرہ پر حملے کس کھاتے میں آتے ہیں؟ غرضیکہ اس حمام میں تمام ننگے ہیں۔

ہالوکاسٹ ایک طے‌شدہ بات ہے۔ اس پر اعتراض جہالت یا تعصب کی بنیاد پر ہے۔
ہم تو مادر پدر freedom of expression والی آزادی کے خلاف ہیں۔
عاشورہ کے جلوس میں گڑبڑ را یا دوسری پاکستان دشمن ایجنسیاں کرواتی ہیں تاکہ ملک کا استحکام خراب ہو۔
 
Top