ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

جانی دوست

محفلین
ایک تو یہ (کنفیوزن کو اردو میں جو کہتے ہیں )ہے کہ عماد نستعلیق کا پورا نام اردو عماد نستعلیق ہے ،اورہم عماد نستعلیق ڈھونڈ ڈھونڈ کر ۔۔۔۔۔۔
دوسرا اردو عماد نستعلیق میں کچھ اظلاط موجود ہیں۔
 
Top