اہل محفل کا تعارف

محمدعمر

محفلین
میں ہوں عسکری
پیشہ کوئی خآص نہیں کام جو دے دیتے ہین کر لیتا ہوں
سکن کا کوئی بھروسہ نہیں کبھی ہوا کبھی سمندر کبھی خشکی کسی بھی ملک میں
میں یہاں پر مختلف کاموں کی وجہ سے جانا جاتا ہوں
ہمارا ایک کوچہ ہے جسے کوچہ ملنگاں کہتے ہیں اور میں وہاں کا سربراہ ہوں
میرے القاب ملنگ فوجی چرسولا ہفیمی بابا شرابیا اور بہت ہیں ۔ نشے سے ہمیں سخت نفرت ہے
:roll: بس کافی ہے ؟
آخری اطلاعات آنے تک آپ اس عہدے سے سبکدوش ہونے اور کوچہ ملنگاں کو خیر باد کہنے کا مصمصم ارادہ کر چکے تھے
کہیں ہماری اطلاعات غلط تو نہیں ثابت ہو رہیں:)
 
Top