اگر کسی کو بٹیر یا دیسی مرغی کے بچے چاھئیں تو رابطہ فرمائیں

یہ آفر صرف کراچی والوں کے لئے ہے اگر کسی صاحب کو 500 یا ہزار بٹیر کے بچے چاھئیں یا دیسی مرغی کے بچے چاھئیں تو رابطہ فرمائیں دس دن پہلے ایڈوانس بکنگ کرانا لازمی ہے

یہ ویڈیو دیکھ لیں ہمارے فارم کی ہے۔
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
یہ آفر صرف کراچی والوں کے لئے ہے اگر کسی صاحب کو 500 یا ہزار بٹیر کے بچے چاھئیں یا دیسی مرغی کے بچے چاھئیں تو رابطہ فرمائیں دس دن پہلے ایڈوانس بکنگ کرانا لازمی ہے اور کوئی معلومات چاھئیے تو اِس موبائل نمبر پر رابطہ کریں

یہ ویڈیو دیکھ لیں ہمارے فارم کی ہے۔
موبائل نمبر اس طرح کھلا شائع کرنا یہاں کی پالیسی کے خلاف ہے ۔البتہ ایسا پیغام دیا جاسکتا ہے اور ذاتی رابطے میں موبائل یا دیگرپتے کی معلومات سے متعلق مراسلت کی جاسکتی ہے ۔
 
Top