اگر کسی شخص کو ضرورت ہے

میرا ایک دوست ہے کافی قابل ہے اُس کو کمپیوٹر کے کام میں
  • ایف اے تعلیم
  • فوٹوکاپی مشین آپریٹ
  • کمپیوٹر اسکیننگ
  • اردو ٹائپنگ
  • انگلش ٹائپنگ
  • ای ایمیل
  • پاورپوائنٹ
  • ایم ایس ایکسل
  • گرافک ڈیزائن
  • لیمینیشن (تھیلی لگانا گتے یا کاغذپر)
  • کمپیوٹر ہارڈ وئیر
  • فری لانسر
  • ایڈوبی فوٹو شاپ
  • ایڈوبی السٹریٹر
  • اِن ڈیزائن
  • ویڈیو ایڈیٹنگ
  • ایم ایس آفس
  • آفس ورک تجربہ آٹھ سال
  • ونڈو سیون انسٹال کرنا
  • کمپیوٹر کے پارٹس کو تبدیل کرنا
تجربہ کار ہے اگر کسی کو ایسے شخص کی ضرورت ہے تو رابطہ کریں
نوٹ: (قابلِ ترجیح شہر کراچی)
 
Top