اگر کسی شخص کو ضرورت ہے

عبدالقدیر 786 نے 'معیشت و تجارت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 29, 2019

  1. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    1,133
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میرا ایک دوست ہے کافی قابل ہے اُس کو کمپیوٹر کے کام میں
    • ایف اے تعلیم
    • فوٹوکاپی مشین آپریٹ
    • کمپیوٹر اسکیننگ
    • اردو ٹائپنگ
    • انگلش ٹائپنگ
    • ای ایمیل
    • پاورپوائنٹ
    • ایم ایس ایکسل
    • گرافک ڈیزائن
    • لیمینیشن (تھیلی لگانا گتے یا کاغذپر)
    • کمپیوٹر ہارڈ وئیر
    • فری لانسر
    • ایڈوبی فوٹو شاپ
    • ایڈوبی السٹریٹر
    • اِن ڈیزائن
    • ویڈیو ایڈیٹنگ
    • ایم ایس آفس
    • آفس ورک تجربہ آٹھ سال
    • ونڈو سیون انسٹال کرنا
    • کمپیوٹر کے پارٹس کو تبدیل کرنا
    تجربہ کار ہے اگر کسی کو ایسے شخص کی ضرورت ہے تو رابطہ کریں
    نوٹ: (قابلِ ترجیح شہر کراچی)
     

اس صفحے کی تشہیر