اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

سید رافع

محفلین
رافع اتنے بڑے تو نہیں آپ پھر اتنی جلدی ایجینگ کیسے !!!!!
پُرانی تصویروں سے پہچانے نہیں جاتے
پلیز اپنا خیال رکھا کریں

یہی مسئلہ ہے کہ اپنا خیال خود رکھنے کے لیے بھی وقفہ لینا پڑتا ہے۔ ورنہ اس قسم کے لوگوں میں گھرا ہوں جو آج بس چلے تو اوپر پہنچا دیں۔ پوچھنے کا شکریہ۔ اللہ صحت و سلامتی سے آپ کو ہمارے ساتھ رکھے۔
 
سیما علی

لائبریرین
یہی مسئلہ ہے کہ اپنا خیال خود رکھنے کے لیے بھی وقفہ لینا پڑتا ہے۔ ورنہ اس قسم کے لوگوں میں گھرا ہوں جو آج بس چلے تو اوپر پہنچا دیں۔ پوچھنے کا شکریہ۔ اللہ صحت و سلامتی سے آپ کو ہمارے ساتھ رکھے۔
اللّہ آپکو اپنی امان میں رکھے آمین
خوش رہا کریں اور اسکے لئے کوشش خود کرنا پڑتی ہے ورنہ لوگ آپکو خوش نہیں دیکھ سکتے اپنے اندر کے بچے کو ہمیشہ زندہ رکھیں ہم سب کے اندر ایک بچہ ہے جسکو زندہ رکھنا بہت ضروری ہے ۔۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اپنے اندر کے بچے کو ہمیشہ زندہ رکھیں ہم سب کے اندر ایک بچہ ہے جسکو زندہ رکھنا بہت ضروری ہے ۔۔۔۔
درست فرمایا سیما آپا
ذمہ داریاں اپنی جگہ لیکن انسان اگر اپنے اندر کے بچے کو زندہ رکھے تو خوش باش اور تر و تازہ رہ سکتا ہے
 
آخری تدوین:

سید رافع

محفلین
اللّہ آپکو اپنی امان میں رکھے آمین
خوش رہا کریں اور اسکے لئے کوشش خود کرنا پڑتی ہے ورنہ لوگ آپکو خوش نہیں دیکھ سکتے اپنے اندر کے بچے کو ہمیشہ زندہ رکھیں ہم سب کے اندر ایک بچہ ہے جسکو زندہ رکھنا بہت ضروری ہے ۔۔۔۔

بہت عمدہ بات کی آپ نے۔ اللہ آپکو خوش رکھے۔ یہ بچے والی کیفیت میں بچوں میں اور گھر میں برقرار رکھتا ہوں۔ ہاں البتہ بیٹر ہاف میری پسند کی نہیں۔ والدین سے بن نہیں سکی۔ اور اسی لیے جاب یا کسی چیز میں دل نہیں لگتا۔ سُن سی زندگی ہو گئی ہے۔
 
Top