اکھ لائی نا جدوں‌دی تیرے نال

قیصرانی

لائبریرین
پیارے دوستو، نصرت فتح‌علی خان کا نام کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، اور جب گانے کی وڈیو میں مرینہ خان بھی ہوں، تو وہ کیا ہے کہ ناں‌گانے کا لطف دوبالا ہوجاتاہے۔ یہ گانا ویسے میں زکریا بھائی کو Dedicate کرنا چاہ رہا تھا، لیکن آج میرے محفل پر سو دن مکمل ہو چکے ہیں، تو لہٰذا یہ ہم دونوں‌کے ہی نام :wink:

[YOUTUBE]http://www.youtube.com/watch?v=Kxs482PmpLw[/YOUTUBE]​

قیصرانی
 
Top