مبارکباد اکمل زیدی بھائی کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں

نایاب

لائبریرین
53wjzp.jpg
 

ربیع م

محفلین
خیر ایک ہزار مثبت ریٹنگ بھی ایک اہم سنگ میل ہے جسے عبور کرنے پر مبارکباد قبول فرمائیے

اور ایک ہزار مراسلوں کی پیشگی مبارک باد :):):)

شاید یہ محفل کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے ایسا
 

محمد وارث

لائبریرین
سر جی آپ مصروف بندے ہیں مجھے بھی چار مہینے بعد خوش آمدید کہا تھا ...اس مبارکباد کو اڈوانس میں رکھ لیتا ہوں....پتا نہیں پھر ٹائم ملے نہ ملے :)

خدا کا نام لیں زیدی صاحب، کس دنیا میں رہتے ہیں۔ ذرا اپنی تعارف کی لڑی ملاحظہ فرمائیں اور دیکھیں کہ کیا میں نے چار مہینوں بعد خوش آمدید کہا تھا؟:)

مصروف میں ضرور ہوں لیکن خوش آمدید ضرور کہتا ہوں اور اتنی باقاعدگی سے کہتا ہوں کہ کچھ لوگوں کو لگتا ہے یہ کوئی خود کار بنا بنایا مراسلہ ہے جب کہ میں باقاعدہ اپنی انگلیوں کو تکلیف دیتا ہوں۔ :hatoff:
 

نایاب

لائبریرین
ماشاء اللہ
نام تو تلاش کرتا ہوں ابھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فی الحال تو بہت مبارک ثابت ہوا یہ فونٹ
محترم قیصرانی بھائی آپ کے دیدارکا سبب بنا ۔۔۔۔۔۔۔۔
ویلکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوش آمدید
بہت دعائیں
فونٹ " القلم ریحان " نام سے ہے ۔۔
 

سید ذیشان

محفلین
خدا کا نام لیں زیدی صاحب، کس دنیا میں رہتے ہیں۔ ذرا اپنی تعارف کی لڑی ملاحظہ فرمائیں اور دیکھیں کہ کیا میں نے چار مہینوں بعد خوش آمدید کہا تھا؟:)

مصروف میں ضرور ہوں لیکن خوش آمدید ضرور کہتا ہوں اور اتنی باقاعدگی سے کہتا ہوں کہ کچھ لوگوں کو لگتا ہے یہ کوئی خود کار بنا بنایا مراسلہ ہے جب کہ میں باقاعدہ اپنی انگلیوں کو تکلیف دیتا ہوں۔ :hatoff:

اتنی باقاعدگی سے کہتے ہیں کہ کبھی کبھار غزلوں کو بھی خوش آمدید کہہ دیتے ہیں۔
:LOL:
 
Top