مبارکباد اکمل زیدی بھائی کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں

ارے دوستو سرہانے مطلب تکیے کی بات ہو رہی ہے یا سراہا سے سراہے جانے کی :p:p:p

خیر جو بھی ہے زیدی صاحب آپ کو پیشگی چھوٹی اور بڑی دونوں عیدیں مبارک ہوں :p:LOL::ROFLMAO:
ہاہاہاہا :rollingonthefloor:
ابن رضا بھائی آپ نے تو عیدوں کی مبارک دے دی جبکہ ابھی تو وہ ہزار مراسلوں کی مبارک باد کے بھی حقدار نہیں بنے:rollingonthefloor:
 

ابن رضا

لائبریرین
ہاہاہاہا :rollingonthefloor:
ابن رضا بھائی آپ نے تو عیدوں کی مبارک دے دی جبکہ ابھی تو وہ ہزار مراسلوں کی مبارک باد کے بھی حقدار نہیں بنے:rollingonthefloor:
ہزار مراسلوں کی عدم موجودگی میں بھی مذکور مبارک باد موجود ہے
پس تحقیق سے ثابت ہوا کہ آئندہ آنے والی عیدین کی مبارک باد پیشگی دینا بے جا نہ ہوگا۔:ROFLMAO:
علاوہ ازیں دیگر تمام مبارکبادیں بھی دی جا سکتی ہیں:LOL:
 

اکمل زیدی

محفلین
ارے دوستو سرہانے مطلب تکیے کی بات ہو رہی ہے یا سراہا سے سراہے جانے کی :p:p:p

خیر جو بھی ہے زیدی صاحب آپ کو پیشگی چھوٹی اور بڑی دونوں عیدیں مبارک ہوں :p:LOL::ROFLMAO:
پہلے تو آپ کی مبارک پر خیر مبارک ...اور پھر اظہار تاسف ...کے ابن رضا بھائی بھی مطلب پوچھنے والوں میں ہوگئے.... :(.......................:LOL:
 

اکمل زیدی

محفلین
واہ ۔۔۔ کیا جملہ کہا اکمل میاں ۔۔۔
ایمان کی اساس ہے یہ فقرہ ۔۔
بہت بہت داد قبول ہو ۔۔ ماشاءاللہ۔۔
حسن نظر ...حسن ظن ...حسن اتفاق کے بعد آپ میں ایک نیا حسین اضافہ .....حسن سمجھ کہیں گے اسے تو ............. :) شکریہ ۔۔
 

اکمل زیدی

محفلین
ہزار مراسلوں کی عدم موجودگی میں بھی مذکور مبارک باد موجود ہے
پس تحقیق سے ثابت ہوا کہ آئندہ آنے والی عیدین کی مبارک باد پیشگی دینا بے جا نہ ہوگا۔:ROFLMAO:
علاوہ ازیں دیگر تمام مبارکبادیں بھی دی جا سکتی ہیں:LOL:
ٹھیک ہے پھر تو آپ کو پوتا مبارک ہو پیشگی ....:LOL:
 
Top