اور رابعہ انعم کون ہے؟جیو نیوز پے مجھے اک ہی خبر اچھی لگتی ہے
" میں ہوں آپکی رابعہ انعم "
اور رابعہ انعم کون ہے؟
یہ خبر تو نا ہوئی![]()
بھائی تو یہ سوچ کہ وہ یہ بات کتنے لوگوں سے کہتی ہےجیو نیوز پے مجھے اک ہی خبر اچھی لگتی ہے
" میں ہوں آپکی رابعہ انعم "
یہ واقعی تھریڈ ہی لگایا ہے نا ؟
مجھے نہیں یاد میں نے کبھی کوئی سنجیدہ تھریڈ پڑھا ہو آپ کا![]()
اس طرح تو میں نے بھی سنا کتنی ہی anchors سے ..." کہیں جائیے گا نہیں میرے ساتھ رہئیے گا " مگر adress نہیں بتاتیں ... اس لئے ...ہم بھی سیریس نہیں لیتے . . .![]()