اپنے ہاتھ کے ذریعے سے 30 اور 31 کا مہینے معلوم کرنے کا آسان طریقہ

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ تو بچپن میں سیکھا تھا۔
اس سے بھی آسان ایک طریقہ ہے جس میں ہاتھوں کو بھی زحمت نہیں دینی پڑتی
30 دن ستمبر کے، اپریل، جون ، نومبر کے
باقی جو بچے ان کے 31 دن ہے سوائے فروری کے۔

ہے نا بہت آسان قدیر بھائی
 
مطلبً ساجن کو یاد رکھیں ۔ ستمبر کا سین ، اپریل کا الف ، جون کا جیم اور نومبر کا نون ۔ ساجن تیس کا باقی سب 31 کے سوائے فراڈئیے فروری کے۔۔ ہیں جی؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مطلبً ساجن کو یاد رکھیں ۔ ستمبر کا سین ، اپریل کا الف ، جون کا جیم اور نومبر کا نون ۔ ساجن تیس کا باقی سب 31 کے سوائے فراڈئیے فروری کے۔۔ ہیں جی؟
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
بالکل بالکل فیصل بھائی ایسا ہی ہے
اسی بہانے ساجن کو سارا سال زکام لگا رہے گا چھینکوں والا
 
او ناں ۔ زکام زیادہ رہے تو سائنو سائٹس کا سبب بن جاتا ہے ۔ بہت کم بخت تکلیف دہ مرض ہے ۔ اللہ دشمن کو بھی اس سے محفوظ رکھے آمین
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جو کہ مجھے موروثی تحفہ ملا ہوا ہے۔
سائنو سائٹس ۔ سائنس کی سوزش کے سبب ہوتا ہے جبکہ یہ وراثتی طور پر منتقل نہیں ہوتا ۔ البتہ اگر سائنس کی ساخت کا مسئلہ ہے جو اس سوزش کو بار بار دعوت دے سکتا ہے تو یہ الگ بات ہے۔ اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین۔ ثم آمین
 
محمد عبدالرؤوف

مجھے زکام موروثی طور پر ملا ہوا ہے۔
 
زیک

مسافر
مطلبً ساجن کو یاد رکھیں ۔ ستمبر کا سین ، اپریل کا الف ، جون کا جیم اور نومبر کا نون ۔ ساجن تیس کا باقی سب 31 کے سوائے فراڈئیے فروری کے۔۔ ہیں جی؟
یہ ساجن تو بیوفا نکلا کہ جنوری، جون اور جولائی ہی میں فرق نہیں کر سکتا۔ نہ ہی اپریل ، اگست اور اکتوبر میں۔
 
مطلب کہ بے وفائی ہرحال میں ساجن کے نامہء اعمال ہی میں جانی ہے
بے شک جی ساجن ہونے کی یہی مصیبت ہے ۔ بے وفائی تو تھڑے پر ہوتی ہے۔
یہ ساجن تو بیوفا نکلا کہ جنوری، جون اور جولائی ہی میں فرق نہیں کر سکتا۔ نہ ہی اپریل ، اگست اور اکتوبر میں۔
انگلیوں کا طریقہ ہو یا ساجن کا مطلب تو تعلق سے ہی ہے ناں جی اور ویسے بھی ساجن کہلانے والے اکثر عملی طور پر مسجون ہی ہوتے ہیں۔
مسجون عربی زبان کا لفظ ہے اس کا مطلب پس زنداں ہے اس کا مصدر سجن ہے سین کے نیچے زیر کے ساتھ اور جیم پر جزم کے ساتھ
 
آخری تدوین:

علی وقار

محفلین
مطلبً ساجن کو یاد رکھیں ۔ ستمبر کا سین ، اپریل کا الف ، جون کا جیم اور نومبر کا نون ۔ ساجن تیس کا باقی سب 31 کے سوائے فراڈئیے فروری کے۔۔ ہیں جی؟
کمال است۔ ویسے فروری بے چارے کو ساجن ہونا چاہیے تھا مگر گیم خراب ہوتی ہے۔
 
Top