عبدالقدیر 786
محفلین
اپنے ہاتھ کے ذریعے سے 30 اور 31 کا مہینے معلوم کرنے کا آسان طریقہ دیکھئے اِس ویڈیومیں
مطلبً ساجن کو یاد رکھیں ۔ ستمبر کا سین ، اپریل کا الف ، جون کا جیم اور نومبر کا نون ۔ ساجن تیس کا باقی سب 31 کے سوائے فراڈئیے فروری کے۔۔ ہیں جی؟یہ تو بچپن میں سیکھا تھا۔
اس سے بھی آسان ایک طریقہ ہے جس میں ہاتھوں کو بھی زحمت نہیں دینی پڑتی
30 دن ستمبر کے، اپریل، جون ، نومبر کے
باقی جو بچے ان کے 31 دن ہے سوائے فروری کے۔
ہے نا بہت آسان قدیر بھائی
مطلبً ساجن کو یاد رکھیں ۔ ستمبر کا سین ، اپریل کا الف ، جون کا جیم اور نومبر کا نون ۔ ساجن تیس کا باقی سب 31 کے سوائے فراڈئیے فروری کے۔۔ ہیں جی؟
او ناں ۔ زکام زیادہ رہے تو سائنو سائٹس کا سبب بن جاتا ہے ۔ بہت کم بخت تکلیف دہ مرض ہے ۔ اللہ دشمن کو بھی اس سے محفوظ رکھے آمین![]()
![]()
![]()
![]()
بالکل بالکل فیصل بھائی ایسا ہی ہے
اسی بہانے ساجن کو سارا سال زکام لگا رہے گا چھینکوں والا
مگر یاد کرنے سے تو چھینکیں ہی آئیں گی اور چھینکوں سے زکام ہی ذہن میں آئے گا۔او ناں ۔ زکام زیادہ رہے تو سائنو سائٹس کا سبب بن جاتا ہے ۔ بہت کم بخت تکلیف دہ مرض ہے ۔ اللہ دشمن کو بھی اس سے محفوظ رکھے آمین
جو کہ مجھے موروثی تحفہ ملا ہوا ہے۔او ناں ۔ زکام زیادہ رہے تو سائنو سائٹس کا سبب بن جاتا ہے ۔ بہت کم بخت تکلیف دہ مرض ہے ۔ اللہ دشمن کو بھی اس سے محفوظ رکھے آمین
اللہ پاک خیر کا معاملہ فرمائیں۔ آمین۔جو کہ مجھے موروثی تحفہ ملا ہوا ہے۔
آمیناللہ پاک خیر کا معاملہ فرمائیں۔ آمین۔
سائنو سائٹس ۔ سائنس کی سوزش کے سبب ہوتا ہے جبکہ یہ وراثتی طور پر منتقل نہیں ہوتا ۔ البتہ اگر سائنس کی ساخت کا مسئلہ ہے جو اس سوزش کو بار بار دعوت دے سکتا ہے تو یہ الگ بات ہے۔ اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین۔ ثم آمینجو کہ مجھے موروثی تحفہ ملا ہوا ہے۔
مجھے زکام موروثی طور پر ملا ہوا ہے۔سائنو سائٹس ۔ سائنس کی سوزش کے سبب ہوتا ہے جبکہ یہ وراثتی طور پر منتقل نہیں ہوتا ۔ البتہ اگر سائنس کی ساخت کا مسئلہ ہے جو اس سوزش کو بار بار دعوت دے سکتا ہے تو یہ الگ بات ہے۔ اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین۔ ثم آمین
یہ ساجن تو بیوفا نکلا کہ جنوری، جون اور جولائی ہی میں فرق نہیں کر سکتا۔ نہ ہی اپریل ، اگست اور اکتوبر میں۔مطلبً ساجن کو یاد رکھیں ۔ ستمبر کا سین ، اپریل کا الف ، جون کا جیم اور نومبر کا نون ۔ ساجن تیس کا باقی سب 31 کے سوائے فراڈئیے فروری کے۔۔ ہیں جی؟
مطلب کہ بے وفائی ہرحال میں ساجن کے نامہء اعمال ہی میں جانی ہےیہ ساجن تو بیوفا نکلا کہ جنوری، جون اور جولائی ہی میں فرق نہیں کر سکتا۔ نہ ہی اپریل ، اگست اور اکتوبر میں۔
بے شک جی ساجن ہونے کی یہی مصیبت ہے ۔ بے وفائی تو تھڑے پر ہوتی ہے۔مطلب کہ بے وفائی ہرحال میں ساجن کے نامہء اعمال ہی میں جانی ہے
انگلیوں کا طریقہ ہو یا ساجن کا مطلب تو تعلق سے ہی ہے ناں جی اور ویسے بھی ساجن کہلانے والے اکثر عملی طور پر مسجون ہی ہوتے ہیں۔یہ ساجن تو بیوفا نکلا کہ جنوری، جون اور جولائی ہی میں فرق نہیں کر سکتا۔ نہ ہی اپریل ، اگست اور اکتوبر میں۔
کمال است۔ ویسے فروری بے چارے کو ساجن ہونا چاہیے تھا مگر گیم خراب ہوتی ہے۔مطلبً ساجن کو یاد رکھیں ۔ ستمبر کا سین ، اپریل کا الف ، جون کا جیم اور نومبر کا نون ۔ ساجن تیس کا باقی سب 31 کے سوائے فراڈئیے فروری کے۔۔ ہیں جی؟