اپنے بلاگ کے لیے کچھ تجاویز چاہیں ۔ ۔

مغزل

محفلین
بلاگ اسپا ٹ کی تھیم میں تبدیلی ممکن ہے ، اس کے لیے جہانزیب صاحب کی لڑی ملاحظہ کیجے اردو ٹیک کی اردو ٹیک والے جانیں اور ان کاکام :grin:
 

گرائیں

محفلین
عین لام میم ، اگر آپ چاہیں تو میں اپنے بلاگ کی تھیم آپ کو دے دیتا ہوں۔ تین کالم کی ہے، بس جہاں جہاں میرا نام ہے اپنا نام لکھ ڈالئے۔

اللہ اللہ خیر صلا۔
 

عین لام میم

محفلین
گرائین جی میں نے بھی کوشش کر کے بلاگسپاٹ کی تھیم کو سہ کالمی کر لیا ہے۔ ۔ ۔
اصل میں میں اردو ٹیک کی تھیم کی بات کر رہا تھا۔ ۔۔ خیر میں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ اردو ٹیک کو خیر آباد کہہ کر بلاگسپاٹ پہ ہی ڈیرہ جمانا چاہیے۔ ۔ ۔
بس کسی طرح اردو ٹیک امپورٹ ہو جائے بلاگسپاٹ پہ۔ ۔۔ جو کہ لگتا ہے نہیں ہو سکتا۔ ۔ ۔:(

ہاں آپ سے پوچھنا تھا کہ میں اپنا ہیڈر امیج کیسے تبدیل کر سکتا ہوں۔ ۔ ۔؟
میں نے کوشش کی تھی لیکن کامیاب نہیں ہو سکا۔ ۔ اور ایک اور بات۔ ۔ میرے بلاگ پہ پہلے لکھا ہوتا تھا "ارسال کردہ" وغیرہ یعنی اردو میں لیکن اب جب مین نے سہ کالمی تھیم کا تجربہ کیا تو وہ انگریزی میں ہو گیا۔ ۔ ۔ اس کا کیا کروں؟
بسسسسسسس۔ ۔ ۔۔ ۔ شکریہ بہت بہت۔ ۔ !;)
 

شکاری

محفلین
میں ایک اور تھیم اردوانے کی کوشش کررہا ہوں۔
اس میں قریباً سب کچھ کمپلیٹ ہوگیا ہے صرف ایک جگہ مسلئہ ہے وہ یہ کہ سائیڈ بار میں تازہ ترین تبصرے شو نہیں ہورہے صرف رینڈم پوسٹس جن کا نام میں نے منتخب تحریریں رکھا ہوا ہے دکھائی دیتی ہیں‌ اگر میں تھیم کی ویڈتھ سے ری سینٹ کمنٹس ایکٹیو کرتا ہوں تو رینڈم پوسٹس غائب ہوجاتی ہیں۔ ویسے ڈیفالٹ طور پر میری تھیم میں ری سینٹ کمنٹس دکھانے کا کوڈ‌ ہے۔ لیکن پھر بھی یہ مسلئہ آرہا ہے۔ حالانکہ ایک اور بلاگ پر یہ تھیم ری سینٹ کمنٹس دکھا رہی ہے۔ اس کا حل بتائیں۔

میری اردو تھیم کا لنک

اس بلاگ کا لنک جہاں ری سینٹ کمنٹس دکھائی دے رہی ہیں۔
 

شکاری

محفلین
میرے بلاگ پر اردو ایڈیٹر اکثر ڈس ایبل ہوجاتا ہے پیج کو ریفریش کرنے کی وجہ سے پھر ٹھیک ہوجاتا ہے اس کا حل بتائیں۔
اگر کوئی تبصرے میں کوئی لنک بھی دے دے تو وہ تبصرہ ان اپروو ہوجاتا ہے اسے میں اپرو کرنے کی کوشش کروں تو میرے بلاگ کا کنٹرول پینل مجھے بلاگ سے باہر کرتا ہے اور پھر دوبارہ لاگ ان ہونا پڑتا ہے لیکن بتصرہ پھر بھی اپرو نہیں ہوتا۔
 
Top