ماوراء نے کہا:مجھے کوئی بھی نہیں روک سکتا دھنک جی۔دھنک نے کہا:ماوراء جی آپ نے جو کہنا ہے کہہ دیں دل میں نہ رکھیں۔ ہم آپ کو نہیں روکیں گے۔![]()
سید حسن نظامی نے کہا:بھئی مجھے تو گڑ بڑ دکھ رہے ہے
شمشاد نے کہا:یہ لیں میں آیا ہوں تو اب باقی سب غائب![]()
شمشاد نے کہا:کیا ہو سکتا ہے آپ کی غیر حاضری میں؟ کسی کی کیا مجال جو کچھ کر سکے، اب آپ آ گئی ہیں تو کچھ کرتے ہیں۔
زکریا نے کہا:ماوراء نے کہا:وقت نہیں دیکھا تھا اس وقت۔زکریا نے کہا:ماوراء نے کہا:مجھے ا ُس وقت نظر نہیں آ رہے تھے نا۔زکریا نے کہا:![]()
کس وقت؟![]()
گھڑی ہے؟
ماوراء نے کہا:آپ کی حقیقت (اصل نام) بتا دوں کیا؟دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:پہلے دھنک کو بلائیں۔۔پھر بتاتی ہوں۔![]()
اب بتائیں ماوراء جی![]()
شمشاد نے کہا:کیا سارے سوال جواب اسی دھاگے پر ہی کرنے ہیں؟
دھنک نے کہا:شمشاد نے کہا:یہ لیں میں آیا ہوں تو اب باقی سب غائب![]()
شمشاد جیکہیے کیسے مزاج ہیں ۔
ہمارا دل آپ سے بہت اداس ُ رہا
آپ کو ہم نے مس کیا
اور آپ ہیں کے کبھی بھولے سے ہمیں یاد ہی نہیں کیا
![]()
![]()
دھنک نے کہا:شمشاد نے کہا:کیا سارے سوال جواب اسی دھاگے پر ہی کرنے ہیں؟
نہیں جو حکم ُ سرکار کا ۔حکم کیجئے کہاں سوال کہاں جواب کریں ہم ۔
![]()