ماوراء
محفلین
یار۔۔۔ یہ ایس، ایم ۔۔۔ کا کیا چکر ہے۔ مجھے تو دھنک پر شک ہو رہا ہے۔سارہ خان نے کہا:ہاہاہا دھنک ۔۔ میری زندگی میں خاص شخصیت وہ بھی بہت جلد ۔۔ lol...دھنک نے کہا:سارہ خان نے کہا:ارے واہ دھنک ۔۔ آپ تو ہمیں کوئی انتریامی قسم کی چیز معلوم ہوتی ہیں ۔۔۔دھنک نے کہا:ہم سے پوچھیے اپنے بارے میں ۔ ہم آپکے ماضی ، حال کا احوال بتائیں گے ۔
![]()
۔۔ اپنا آپ چھپاتی ہیں اور سب کی خبر رکھتی ہیں ۔۔۔
![]()
۔۔۔
ہمیں تو آپ کے بارے میں پوچھنا ہے ۔۔۔ اپنے بارے میں تو ہم جانتے ہیں نہ ۔۔۔![]()
![]()
سارہ جی آپ ہمارے بارے میں چھوڑئیے
![]()
اپنے بارے میں کچھ پوچھئیے ۔ آپ کی زندگی میں بہت جلد کوئی خاص شخصیت آنے کو ہے جس کے نام کے لفظی ہندسہ ایس ، یا ایم سے شروع ہو سکتا ہے ۔![]()
آپ تو اتنے یقین سے کسی ایس ایم کے آنے کا کہہ رہی ہیں جیسے آنے سے پہلے بتایا ہوا ہو اس نے آپ کو ۔۔۔
![]()
![]()
ویسے اگر کوئی پہلے سے موجود ہو تو کیا اس کو واپس بھیج دوں ۔۔۔![]()
![]()

لگتا ہے حجاب اور تمھارا کام تو دھنک کروا کر ہی رہیں گی۔ اگر پہلے سے ہی موجود ہے تو اسے واپس بھیجنے کی ضرورت نہیں۔
