اپنی ڈیزائن کردہ مختلف چیزیں

جاسمن نے 'فیشن اور ملبوسات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 16, 2018

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    8,657
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بہت شوق ہے مختلف ملبوسات وغیرہ ڈیزائن کرنے کا۔
    یہاں میں اپنے ڈیزائن کردہ مختلف ملبوسات وغیرہ شریک کروں گی۔
    آج میں وہ ہینڈ بیگ شریک کر رہی ہوں جو میں نے کھاد کے تھیلے سے بنایا ہے۔
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    8,657
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    کھاد کے تھیلے پہ کڑھائی کر کے اس کو ایک جین کے کپڑے پہ اوپر رکھ کے سیا گیا ہے۔
    دھاگے میرے پاس موجود تھے۔کڑھائی پانچ سو روپے کی اور کپڑا دو سو روپے کا پٹھان سے۔باقی کپڑا بچ گیا ہے۔بیگ کی سلائی دو سو روپے۔
    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 20, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 4
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    20,331
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    خوش قسمت ہیں کہ آپ کے یہ شوق سلامت ہیں۔
    ورنہ اب شہروں سے تو یہ ہنر ناپید ہوتے جا رہے ہیں۔
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • غیر متفق غیر متفق × 1
  4. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    8,657
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
    یہ بیگ کا دوسرا رخ ہے۔
    معذرت کہ میں یہاں تصاویر لگانے میں ہمیشہ ناکام رہی ہوں۔اب تابش کے مشورے پہ پوسٹ ایمیج سے بھیج رہی ہوں لیکن تصویر کو سیدھا کرنا نہیں آتا۔اس لئے آپ اپنے گیجٹ کو ہی ٹیڑھا کر کے میرا ڈیزائن کردہ بیگ دیکھ سکتے ہیں۔:D
    یہ بیگ میں نے اپنی پیاری بیٹی کے لئے بنایا ہے۔اسے بہت شوق ہے پرس اور بیگز کا۔:)
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 20, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 4
  5. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,136
    موڈ:
    Cheerful
    دیدہ زیب اور دلآویز۔۔بہت خوب۔
    مابدولت اپنی معزز بہن جاسمن کے لیے ہدیۂ شاباش پیش کرتے ہیں۔:):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,004
    واہ ، خوبصورت جاسمن
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,004
    خود کو ٹیڑھا کر کے بھی دیکھا جا سکتا ہے اگر ڈیسک ٹاپ ہو :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,004
    اچھا سلسلہ سمن
    مزید تخلیقات پلیز
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    8,657
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ہماری ایک رشتہ دار خاتون طویل عرصہ سے بیوگی کی زندگی بسر کر رہی ہیں۔ایک ہی بیٹا تھا۔چھوٹے چھوٹے بچوں کو چھوڑ کے اللہ کو پیارا ہوگیا۔تھوڑی سی زمین ہے صرف گندم کے لئے۔ساری زندگی کپڑے سیے۔اب نظر کمزور ہے۔کسی سے لینا منظور نہیں۔وہ کبھی سویاں بٹتی ہیں اور کبھی سٹرا کے پنکھے بناتی ہیں۔
    ہم ان سے اس طرح کی چیزیں مدد کے خیال سے بنواتے رہتے ہیں۔
    میں نے ان سے کہا کہ مجھے پنکھے نہ بنا کر دیں۔بس سٹراز کو ان دھاگوں اور گوٹے سے بھر دیں۔میرے پاس جو جو گھر میں رکھے گوٹے اور دھاگے تھے وہ میں نے انہیں دے دیے۔اور اپنی مرضی کے دو ٹکڑے بڑے اور تین ٹکڑے آدھے بنوائے اور اس طرح جڑوا لئے۔[​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 3
  10. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    8,657
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    8,657
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 3
  12. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    8,657
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 3
  13. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    8,657
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    یہ ایمی کو بہت پسند آیا۔وہ کبھی اپنا اضافی کھانا یا ڈرائنگ وغیرہ کی چیزیں اس میں سکول لے جاتی ہے۔یا گاوں جانا ہو تو اپنی پونیاں،ہیئر کلپ وغیرہ اس میں رکھ لیتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 1
  14. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    8,657
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ایمی کو پرس وغیرہ کا بہت شوق ہے۔ اماں کو جوش آیا کہ ایک چھوٹا سا بیگ ایمی کے لئے بنایا جائے۔ فوراََ کراس سٹچ کی ایک کتاب دیکھی۔
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 2
  15. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    8,657
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
  16. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    8,657
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
  17. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    8,657
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    8,657
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    8,657
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 3
  20. محمد سلیم جان

    محمد سلیم جان معطل

    مراسلے:
    110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    مابدولت صاحب ، مجھے آپ کی سلطنت میں تفریح کے لیے ' وزٹ ویزا ' چا ہیئے ۔ کیا مل سکے گا ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر