اپنی پوسٹ میں ٹیبل شامل کریں!

نبیل نے 'محفل فورم ٹیوٹوریل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 4, 2007

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,838
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,527
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اب یہ سہولت نہیں ہے۔ پرانے زمانے کی باتیں ہیں۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,838
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ٹھیک ہے بھائی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [table="head"]اول | دوم | سوم
    ایک | 3 | 4
    دو | 5 | 6
    تین | 7 | 8
    چار | 8 | 9
    [/table]

    اب تو یہ سہولت موجود نہیں ہے۔ اس کا کوئی نعم البدل ہے کہ نہیں؟
     
  5. فیصل عظیم فیصل

    فیصل عظیم فیصل محفلین

    مراسلے:
    3,645
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    فیصل بھائی تصویر نظر نہیں آ رہی۔
     
  7. فیصل عظیم فیصل

    فیصل عظیم فیصل محفلین

    مراسلے:
    3,645
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہی تو کمال ہے ۔ میں نے میز کی صورت لگائی تھی ۔ شاید پھسل گئی ہوگی:mogambo:
     
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اللہ خیر کرے، کہیں میز کی ٹانگیں نہ ٹوٹ گئی ہوں۔ اردو محفل والوں نے ہرجانہ بھی نہیں دینا۔ سراسر اپنا ہی نقصان ہو گا۔
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر