اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی۔ ۔ ۔ بہت خوب بھئی بہت خوب ،،،،،،، نصیحت کر رہے ہیں ایمانداری کی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اّج ہی دوسرے دھاگے "اّ پ کو غصہ کب اّتا ہے" اپ نے فرمایا کہ مجھے غصہ نہیں اّتا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اور یہاں :laughing:

زبیر بھائی وہاں لکھا ہو گا "آج ابھی تک غصہ کسی پر غصہ نہیں آیا" یہ تھوڑا ہی لکھا ہے کہ کبھی بھی غصہ نہیں آیا۔
 
شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی۔ ۔ ۔ بہت خوب بھئی بہت خوب ،،،،،،، نصیحت کر رہے ہیں ایمانداری کی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اّج ہی دوسرے دھاگے "اّ پ کو غصہ کب اّتا ہے" اپ نے فرمایا کہ مجھے غصہ نہیں اّتا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اور یہاں :laughing:

اب لگے ہاتھوں اپنی عادات کے متعلق بھی بتا دیں۔
 
سید زبیر

محفلین
مجھے تو ایک بھی خوبی اپنے اّپ میں نظر نہیں اّتی بس یہ سب تمہارا کرم ہے اّقا صلعم کہ بات اب تک بنی ہوی ھے میرا خیال ہے میں کسی دل شکنی سے گریز کرتا ہوں ۔فوری معذرت کرتا ہوں۔ احسان یاد رکھتا ہوں
برائی بے شمار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جن کے افشا کرنے میں کوئی حرج نہیں ،سگریٹ پیتا ہوں، تنہا رہنا چاہتا ہوں اور بے ضرر جھوٹ بھی کبھی کبھی بولتا ہوں پھر بھی اللہ کی رحمت سے مایوس نہیں ہوں
 
میر انیس

لائبریرین
بیگم کے مطابق میری تین اچھی اور تین بری عادتیں۔
بری عادتیں۔
1-میں ہر کسی پر جلد بھروسہ کرلیتا ہوں جسکی وجہ سے بہت دھوکہ کھاتا ہوں۔
2-گھر کے امور میں ہاتھ نہیں بٹاتا۔
3۔کھانا اگر پسند کا نہ بنے تو نہیں کھاتا۔
اچھی عادتیں
 
شمشاد

لائبریرین
مجھے تو ایک بھی خوبی اپنے اّپ میں نظر نہیں اّتی بس یہ سب تمہارا کرم ہے اّقا صلعم کہ بات اب تک بنی ہوی ھے میرا خیال ہے میں کسی دل شکنی سے گریز کرتا ہوں ۔فوری معذرت کرتا ہوں۔ احسان یاد رکھتا ہوں
برائی بے شمار۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ جن کے افشا کرنے میں کوئی حرج نہیں ،سگریٹ پیتا ہوں، تنہا رہنا چاہتا ہوں اور بے ضرر جھوٹ بھی کبھی کبھی بولتا ہوں پھر بھی اللہ کی رحمت سے مایوس نہیں ہوں

کسی طرح سگریٹ پینا چھوڑ دیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
بیگم کے مطابق میری تین اچھی اور تین بری عادتیں۔
بری عادتیں۔
1-میں ہر کسی پر جلد بھروسہ کرلیتا ہوں جسکی وجہ سے بہت دھوکہ کھاتا ہوں۔
2-گھر کے امور میں ہاتھ نہیں بٹاتا۔
3۔کھانا اگر پسند کا نہ بنے تو نہیں کھاتا۔
اچھی عادتیں

میرے خیال میں پہلی دو تو اچھی عادتیں ہیں، تیسری البتہ اچھی عادت نہیں ہے۔ (ویسے سچی بات ہے یہ کھانے پر بھی منحصر ہے کہ کیسا بنا ہوا ہے)
 
سید زبیر

محفلین
انیس صاحب ! تجربے کی بات بتاوں گھر کے امور میں ضرور ہاتھ بٹایا کرین ہمارے آقا صلعم بھی گھر کے امور میں ہاتھ بٹایا کرتے تھے اس سے گھر میں اچھا دوستانہ ماحول پیدا ہوتا ہے ۔
 
میر انیس

لائبریرین
انیس صاحب ! تجربے کی بات بتاوں گھر کے امور میں ضرور ہاتھ بٹایا کرین ہمارے آقا صلعم بھی گھر کے امور میں ہاتھ بٹایا کرتے تھے اس سے گھر میں اچھا دوستانہ ماحول پیدا ہوتا ہے ۔
کافی حد تک تو بٹاتا ہوں بچوں کے پیمپر تک میں نے تبدیل کئے ہیں:) ۔ کھانا وغیرہ بھی کبھی کبھی یعنی بہت ہی کبھی بنالیتا ہوں یار میں نےتو برتن تک دھوئے ہیں۔
 
سید زبیر

محفلین
شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔۔۔ دیکھا کتنی جلدی اعتراف کرلیا انیس صاحب نے ، ورنہ اس سے پہلے انہون نے آپ کو جواب دیا تھا کہ میری بری بات ہے کہ میں گھریلو کاموں میں ہاتھ نہیں بٹاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر مرد ایک جیسا ہے
بس آدھے اقرار کرتے ہیں اور آدھے اقرار نہیں کرتے :cool: ٓ
 
شمشاد

لائبریرین
کافی حد تک تو بٹاتا ہوں بچوں کے پیمپر تک میں نے تبدیل کئے ہیں:) ۔ کھانا وغیرہ بھی کبھی کبھی یعنی بہت ہی کبھی بنالیتا ہوں یار میں نےتو برتن تک دھوئے ہیں۔

تو اس میں شرمانے والی کون سی بات ہے۔ ویسے بھی اللہ برکت دینے والا ہے۔
 
تبسم

محفلین
مطلب صاف ہے بھائی پہلی بار جب عادتیں سوچ نے گئی تھی تو کتنے دن بعد آئیں یہ توآپ کو پتا ہی ہے اب پتا نہیں کب آئیں گی :laughing:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top