اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
لیکن وہ بُری عادت بھی تو بتائیں کہ ہے کیا؟ تبھی تو مشورہ بھی دیا جائے گا ناں۔ ویسے یہاں صرف بتانے کا ہے۔

بتاتی ہوں :( مگر اب کوئی سئیریس لیکچر نا دینے آجائے :music: (میل لوگوں میں سے )
میرا بی ہیئویرِ ِچینج ہوتا ہے ، لوگوں کو میں اس قابل نہیں سمجھتی کہ کوئی اس قابل بھی ہو کہ مجھ سے بات کرسکے :grin: ، پتا نہیں کیوں
icon17.gif
اوراسطرح سے کئی لوگوں سے میں ایک دو بار ملنے کے بعد ، اور باتچیت رکھنے کے بعد انکو جھٹک دیتی ہوں مجھے محسوس ہوتا ہے یہ اس قابل نہیں ہیں کہ باتچیت رکھی جائے ۔ حالنکہ لوگوں کو میں بہت پسند آتی ہوں ، وہ چاہتے ہیں کہ میرے سے میل جول بڑھایا جائے ، اور آناجانا ملنا جلنا رکھا جائے کہ یہ خاصی ملنسار قسم کی ،:grin: ہے ، مگر مسلہ یہ ہے لوگ مجھے بھاتے نہیں ہیں ، اسلئے ایک ، دو بار ملنے کے بعد میں ہر رابطہ ختم کرلیتی ہوں ، :blush:
مجھے لگا کہ میں رُوڈ ہوگئی ہوں ، اور کسی کو بھی اس قابل گردانتی ہی نہیں ہوں کہ کوئی اس قابل ہے کہ اس سے میل جول رکھا جائے ۔ :music:
اس لئے جب ایسے لوگوں کی تعداد بڑھی تو مجھے سوچ کر شرمندگی ہوئی :blush: سوچا میں ایسی کیوں ہورہی ہوں اتنی بدتمیز تونہیں ہوں میں :grin::grin: اسلئے اپنا پرابلم مجھے بری عادت لگی تو بلکل سچ سچ شئیر کرلی ہے ۔

اب آپ بھی مشورہ دیں تاکے کچھ تسلی ہو :music:
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم بوچھی ، میرا نہیں خیال کہ یہ کوئی بُری عادت ہے جس کے بارے میں آپ نے ذکر کیا ہے۔ کچھ چیزیں فطری ہوتی ہیں ، اسی طرح فطری طور پر کوئی ایک فیز شروع ہوتا ہے تو وہ ختم بھی ہو جاتا ہے کچھ وقت بعد ، سو پریشان ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے اسے گزر جانے دیں فطری طور پر جتنا اس کا دورانیہ ہے ، یہ جلد ہی ختم ہو جائے گا ، اس کے بعد آپ پہلے سے کہیں زیادہ اچھا محسوس کریں گی ، پھر ہم ایک پارٹی رکھ لیں گے :)

cheerleader.gif

شکریہ شگفتہ ، اب میں مطمیئن ہوں مطلب جو کرتی ہوں ٹھیک کرتی ہوں لوگ واقعی میں اسی قابل ہوتے ہیں :grin: ،
مجھے آپکے جواب سے تسلی ہوگئی ہے ۔ ورنہ میں سوچ سوچ سوچ رہی تھی ، میں ایسی کیوں ہورہی ہوں ، مگر واقعی میں ،اب میں لوگوں کو کسی قابل نہیں سمجھتی :hatoff: ،
:blush:
 
تیشہ

محفلین
اور اراکین کو بھی دعوت ہے کہ یہاں کچھ لکھیں۔

:music:

آج میں اپنی برائیوں کو بلکل سچ سچ کھولنے کے موڈ میں ہوں :hatoff:

کوئی نا ٹوکے ۔ ۔ کوئی نا روکے :music:

دوسری براُئی ،
میں دوستیوں میں سب سے پہلے ڈریس ، کا جائزہ لیتی ہوں ، اور اگر کوئی ویل ڈریس نہ نکلے تو اسے میں دوستوں میں شامل نہیں رکھتی ۔ پتا نہیں کیوں
icon17.gif
مجھے ایسے لوگ زہر لگتے ہیں جو باتیں تو بڑی بڑی بگھارتے ہوں مگر اپنا حلیہ درست نا رکھتے ہوں :mad: ،
میں نے چار ، لوگ صرف اس وجہ سے رفیوز کئے کہ انکے حلئیے اک دم فضول ، نا پہننے اوڑھنے کا طریقہ آتا ہو اور جس میں سوئے اٹھے ہوں وہی منہ ، کپڑے لئیے گھومتے پھرتے ہوں ، یک ، :(

اب اسکو بھی برائی سمجھئیے میری ، مگر ہے تو ، اب میں کیا کرسکتی ہوں :hatoff:
 
طالوت

محفلین
بتاتی ہوں :( مگر اب کوئی سئیریس لیکچر نا دینے آجائے :music: (میل لوگوں میں سے )
میرا بی ہیئویرِ ِچینج ہوتا ہے ، لوگوں کو میں اس قابل نہیں سمجھتی کہ کوئی اس قابل بھی ہو کہ مجھ سے بات کرسکے :grin: ، پتا نہیں کیوں
icon17.gif
اوراسطرح سے کئی لوگوں سے میں ایک دو بار ملنے کے بعد ، اور باتچیت رکھنے کے بعد انکو جھٹک دیتی ہوں مجھے محسوس ہوتا ہے یہ اس قابل نہیں ہیں کہ باتچیت رکھی جائے ۔ حالنکہ لوگوں کو میں بہت پسند آتی ہوں ، وہ چاہتے ہیں کہ میرے سے میل جول بڑھایا جائے ، اور آناجانا ملنا جلنا رکھا جائے کہ یہ خاصی ملنسار قسم کی ،:grin: ہے ، مگر مسلہ یہ ہے لوگ مجھے بھاتے نہیں ہیں ، اسلئے ایک ، دو بار ملنے کے بعد میں ہر رابطہ ختم کرلیتی ہوں ، :blush:
مجھے لگا کہ میں رُوڈ ہوگئی ہوں ، اور کسی کو بھی اس قابل گردانتی ہی نہیں ہوں کہ کوئی اس قابل ہے کہ اس سے میل جول رکھا جائے ۔ :music:
اس لئے جب ایسے لوگوں کی تعداد بڑھی تو مجھے سوچ کر شرمندگی ہوئی :blush: سوچا میں ایسی کیوں ہورہی ہوں اتنی بدتمیز تونہیں ہوں میں :grin::grin: اسلئے اپنا پرابلم مجھے بری عادت لگی تو بلکل سچ سچ شئیر کرلی ہے ۔

اب آپ بھی مشورہ دیں تاکے کچھ تسلی ہو :music:
اب ان دو جملوں نے قید کر دیا :( ورنہ خاصی سنجیدہ صورتحال ہے آپ کی ۔۔ اب اس پہلے کہ تو کون میں خوامخواہ والی صورت پیدا ہو :| چلتے ہیں ۔۔ لیکن عادت سے مجبور ہوں کچھ نہ کچھ کہنا تو پڑے گا ہی:)
آپ ماشاء اللہ زندگی کو کافی زیادہ اور قریب سے دیکھ چکی ہیں اور ایک خاصا لمبا وقت دیار غیر میں گزار چکیں ، آپکا گزرا ہوا وقت جس ماحول میں گزرا ہے اس ماحول اور پاکستانی معاشرے کا ماحول دونوں خاصے دور دور ہیں تو عموما ایسی صورت پیش آتی رہتی ہے اور یہ بری عادت نہیں اور نا ہی مغروریت ہے بلکہ ایک نفسیاتی مسئلہ یا احساس کہہ لیں ۔۔۔ تاہم کسی کو غیر ضروری جھڑک دینا یا بغیر جانے کسی قسم کی کوئی رائے قائم کر لینا مناسب نہیں ۔۔۔ :hatoff:
وسلام
 
zzzbbbbnnnn.gif

مجھے شیور تھا کسی اور کا جواب آئے ناں آئے ، اِدھر طالوت نے ضرور آکر کچھ لکھ جانا ہے ۔ اور میں آٹا گوندھ کر یہی دیکھنے آئی کہ لکھا کہ نہیں ، تو دیکھا کہ لکھا ہوا موجود ہے
zzzbbbbnnnn.gif
 
طالوت

محفلین
بوچھی عادت سے مجبور ہوں :)
ویسے آپ کے پیغامات خاصے دلچسپ اور پر مزاح ہوتے ہیں اسلیئے اچھا لگتا ہے کہ پڑھا جائے اور کچھ نہ کچھ لکھا جائے ، تاہم آپ کی "گینگ" سے بھی ہوشیار رہنا پڑتا ہے کہ ہم اکیلے ہیں اور آپ کی پوری خواتین کی گینگ جس میں آپکاکردار سرغنہ کا معلوم ہوتا ہے ۔۔۔ (خواتین کے لیئے شاید سرغنی ہو کسی اردو دان کی رہنمائی کا انتظار ہے)
اور اتنا عرصہ گزارنے کے بعد بھی آٹا اور روٹی ؟؟ بریڈ بٹر کی عادت نہیں پڑی ؟ اب یہ عادت ڈال لیں کہ میں نے سنا ہے کہ اب تو گجرات میں بھی آٹا آسانی سے نہیں ملتا ۔۔
وسلام
 
ماوراء

محفلین
بتاتی ہوں :( مگر اب کوئی سئیریس لیکچر نا دینے آجائے :music: (میل لوگوں میں سے )
میرا بی ہیئویرِ ِچینج ہوتا ہے ، لوگوں کو میں اس قابل نہیں سمجھتی کہ کوئی اس قابل بھی ہو کہ مجھ سے بات کرسکے :grin: ، پتا نہیں کیوں
icon17.gif
اوراسطرح سے کئی لوگوں سے میں ایک دو بار ملنے کے بعد ، اور باتچیت رکھنے کے بعد انکو جھٹک دیتی ہوں مجھے محسوس ہوتا ہے یہ اس قابل نہیں ہیں کہ باتچیت رکھی جائے ۔ حالنکہ لوگوں کو میں بہت پسند آتی ہوں ، وہ چاہتے ہیں کہ میرے سے میل جول بڑھایا جائے ، اور آناجانا ملنا جلنا رکھا جائے کہ یہ خاصی ملنسار قسم کی ،:grin: ہے ، مگر مسلہ یہ ہے لوگ مجھے بھاتے نہیں ہیں ، اسلئے ایک ، دو بار ملنے کے بعد میں ہر رابطہ ختم کرلیتی ہوں ، :blush:
مجھے لگا کہ میں رُوڈ ہوگئی ہوں ، اور کسی کو بھی اس قابل گردانتی ہی نہیں ہوں کہ کوئی اس قابل ہے کہ اس سے میل جول رکھا جائے ۔ :music:
اس لئے جب ایسے لوگوں کی تعداد بڑھی تو مجھے سوچ کر شرمندگی ہوئی :blush: سوچا میں ایسی کیوں ہورہی ہوں اتنی بدتمیز تونہیں ہوں میں :grin::grin: اسلئے اپنا پرابلم مجھے بری عادت لگی تو بلکل سچ سچ شئیر کرلی ہے ۔

اب آپ بھی مشورہ دیں تاکے کچھ تسلی ہو :music:

باجو، کوئی بری عادت نہیں ہے۔ انسان کے موڈ میں تبدیلیا‌ں آتی رہتی ہیں۔ اور اگر آپ اس موڈ کو بدلنا بھی چاہیں تو بدل نہیں سکیں گی، مجھے اندازہ ہے، بلکہ تجربہ ہے، یہ سال میرا بھی اسی طرح گزرا ہے، عجیب سا رویہ، اور کسی سے بات چیت کا بالکل موڈ نہیں ہوتا، زیادہ باتیں کرنے کا موڈ نہیں ہوتا۔۔آپ بے فکر رہیں یہ خشک رویہ امید ہے جلد ہی ٹھیک ہو جائے گا۔ مجھے معلوم ہے آپ زیادہ دیر تک اپنے اصل موڈ سے دور نہیں رہ سکیں گی۔:grin:
 
سارہ خان

باجو یہ تو کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے ۔۔ یہ تو سب ہی ایسا کرتے ہیں جس سے نیچر ملتی ہو ۔۔ بنتی ہو اس سے ہی میل جول رکھتے ہیں ۔۔ آپ کو کوئی نہیں پسند تو نہ رکھیں اس سے بس کوشش کریں کہ اس پر ظاھر نہ کریں یہ بات کہ انسلٹنگ فیل نہ ہو کسی کو ۔۔ وقت اور ماحول کے ساتھ ہم میں تبدیلیاں آتی رہتی ہیں ۔۔ پہلے میں بھی بہت زیادہ سوشل تھی اب اتنی نہیں ہوں ۔۔ آپ کو لگتا ہے کہ یہ اچھی عادت نہٰن تو ہو سکتا ہے بہت جلد یہ ختم بھی ہو جائے ۔۔ :)
 
صیح کہہ رہی ہو ، میں بھی آجکل کے عرصے میں بہت رُڈلی بنی ہوئی ہوں ، :hatoff: کوئی اپنے معیار کا لگتا ہی نہیں سو جو ہیں وہ اس قابل نہیں لگتے کہ رابطے بڑھائے جائے :music: اس لئے میں دامن بچا نکلتی ہوں ،
مگر :blush: ساتھ میں مجھے شرمندگی بھی ہوتی ہے کہ اتنی بدتمیز ۔۔ ۔ میں :hatoff: مگر کیا کیا جائے :music:
 
تیشہ

محفلین
باجو یہ تو کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے ۔۔ یہ تو سب ہی ایسا کرتے ہیں جس سے نیچر ملتی ہو ۔۔ بنتی ہو اس سے ہی میل جول رکھتے ہیں ۔۔ آپ کو کوئی نہیں پسند تو نہ رکھیں اس سے بس کوشش کریں کہ اس پر ظاھر نہ کریں یہ بات کہ انسلٹنگ فیل نہ ہو کسی کو ۔۔ وقت اور ماحول کے ساتھ ہم میں تبدیلیاں آتی رہتی ہیں ۔۔ پہلے میں بھی بہت زیادہ سوشل تھی اب اتنی نہیں ہوں ۔۔ آپ کو لگتا ہے کہ یہ اچھی عادت نہٰن تو ہو سکتا ہے بہت جلد یہ ختم بھی ہو جائے ۔۔ :)

سوشل تو میں بہت ہوں سارہ :hatoff: بہت فرینڈشیپ ہے میری ، اور ہر جگہ ، ہر طرف :music: ، شاید اسی لئے ضرورت سے زیادہ دوستیاں جب ہونے لگیں تو مجھے بوجھ لگنے لگتا ہے :blush: ، اور پھر سچی بات ہے میں بہت جلدی اکتا جاتی ہوں بےزار ہوجاتی ہوں ، :hatoff:
 
تیشہ

محفلین
بوچھی عادت سے مجبور ہوں :)
ویسے آپ کے پیغامات خاصے دلچسپ اور پر مزاح ہوتے ہیں اسلیئے اچھا لگتا ہے کہ پڑھا جائے اور کچھ نہ کچھ لکھا جائے ، تاہم آپ کی "گینگ" سے بھی ہوشیار رہنا پڑتا ہے کہ ہم اکیلے ہیں اور آپ کی پوری خواتین کی گینگ جس میں آپکاکردار سرغنہ کا معلوم ہوتا ہے ۔۔۔ (خواتین کے لیئے شاید سرغنی ہو کسی اردو دان کی رہنمائی کا انتظار ہے)
اور اتنا عرصہ گزارنے کے بعد بھی آٹا اور روٹی ؟؟ بریڈ بٹر کی عادت نہیں پڑی ؟ اب یہ عادت ڈال لیں کہ میں نے سنا ہے کہ اب تو گجرات میں بھی آٹا آسانی سے نہیں ملتا ۔۔
وسلام

zzzbbbbnnnn.gif

گینگ ؟ اور سرغنہ
zzzbbbbnnnn.gif
ویری فنی ،
میں واقعی میں اپنے گینگ کی سرغنہ ہی ہوں :hatoff:
zzzbbbbnnnn.gif

اتنے عرصے بعد بھی مجھے اپنی روٹی اور آٹے کی ہی عادت ہے ۔ اب ہماری عادتیں تو نہیں بدلا کرتیں ناں ، جیسا کہ آپ نے اوپر لکھا ہے کہ عادت سے مجبور ہوں
zzzbbbbnnnn.gif
تو میں بھی عادت سے مجبور ہوں جبتک آٹا گوند کر ، روٹی پراٹھا نا کھاؤں لگتا ہی نہیں کھانا کھایا بھی کہ نہیں :music: میں بریڈ کھانے کی عادی نہیں ہوں ، بریڈ سے بنتا ہی کیا ہے ۔؟ اسے تو میں کھانے کے بعد مکھن لگا کر جیم لگا کر سویٹ ڈش کے طور پے کھایا کرتی ہوں جب گھر میں میٹھا ختم ہو تب ،
ورنہ میرے گھر تو ہر دو مہینے بعد تھرٹی ٹو کے ۔ جی ایلفینٹ آٹے کا بورا آیا کرتا ہے ۔
 
تعبیر

محفلین
بتاتی ہوں :( مگر اب کوئی سئیریس لیکچر نا دینے آجائے :music: (میل لوگوں میں سے )
میرا بی ہیئویرِ ِچینج ہوتا ہے ، لوگوں کو میں اس قابل نہیں سمجھتی کہ کوئی اس قابل بھی ہو کہ مجھ سے بات کرسکے :grin: ، پتا نہیں کیوں
icon17.gif
اوراسطرح سے کئی لوگوں سے میں ایک دو بار ملنے کے بعد ، اور باتچیت رکھنے کے بعد انکو جھٹک دیتی ہوں مجھے محسوس ہوتا ہے یہ اس قابل نہیں ہیں کہ باتچیت رکھی جائے ۔ حالنکہ لوگوں کو میں بہت پسند آتی ہوں ، وہ چاہتے ہیں کہ میرے سے میل جول بڑھایا جائے ، اور آناجانا ملنا جلنا رکھا جائے کہ یہ خاصی ملنسار قسم کی ،:grin: ہے ، مگر مسلہ یہ ہے لوگ مجھے بھاتے نہیں ہیں ، اسلئے ایک ، دو بار ملنے کے بعد میں ہر رابطہ ختم کرلیتی ہوں ، :blush:
مجھے لگا کہ میں رُوڈ ہوگئی ہوں ، اور کسی کو بھی اس قابل گردانتی ہی نہیں ہوں کہ کوئی اس قابل ہے کہ اس سے میل جول رکھا جائے ۔ :music:
اس لئے جب ایسے لوگوں کی تعداد بڑھی تو مجھے سوچ کر شرمندگی ہوئی :blush: سوچا میں ایسی کیوں ہورہی ہوں اتنی بدتمیز تونہیں ہوں میں :grin::grin: اسلئے اپنا پرابلم مجھے بری عادت لگی تو بلکل سچ سچ شئیر کرلی ہے ۔

اب آپ بھی مشورہ دیں تاکے کچھ تسلی ہو :music:

پیچھے میرا نام نہیں لکھا مشورے کے لیے :mad: میں پھر بھی حاضر ہوں

بوچھی عادت بلکہ عادتیں اکثر بدل جاتی ہیں پر فطرت نہیں بدلتی اور مجھے پتہ ہے کہ آپ بہت کیئرنگ ہیں ۔ یہاں محفل پر بھی میں ہوں یا کوئی اور آپ ہی ہیں جو سب کی خیر خبر رکھتی ہیں اور مجھے تو ہمیشہ آپ ہی یہاں دوبارہ لیکر آتی ہیں ۔
 
تیشہ

محفلین
:grin: آپکا نام اسلئے ذہن سے نکل جاتا ہے کہ آپ آتے آتے لمبا غوطہ مار جاتیں ہیں ناں ، تو میں سوچتی ہوں تعبیر کونسا آتیں ہیں :grin: ،
آپکو ایک تھریڈ '' آئی لو یو '' میں میں مہینے ہوگئے ہیں لکھکر آئی تھی کہ تعبیر آئی لو یو ، :music: اور آپ نے آج تک وہ تھریڈ ہی نہیں دیکھا ، اور کتنے تھریڈز پے آپکو میں یاد کر کرکے لکھتی رہوں ہوں وہ بھی آج تک آپ دیکھ پڑھ ہی نہیں پائیں :hatoff:
 
طالوت

محفلین
اب دیکھ لیں بوچھی آپ کی گینگ کیسا مکھن لگا رہی ہے آپکو ۔۔۔ کہ آپ کو مطمئن کر دیا کہ مسئلہ ہی کوئی نہیں
ٹھیک ہے بھئی ۔۔۔۔۔۔۔۔ لگے رہو ۔۔۔۔۔

کوئی مدد کرے کہ میری کم از کم 5 برائیاں بتائے تاکہ میں ان کو سدھار سکوں ۔۔۔ کہ (غالبا) رسول اللہ نے فرمایا تھا "مومن مومن کا آئینہ ہوتا ہے"

مجھے میرا گینگ مکھن نہیں لگاتے ۔ :music: انہیں پتا ہے ہماری سرغنہ جو کرتی ہے بلکل ٹھیک کرتی ہے :hatoff:
:music:
 
محسن حجازی

محفلین
ماسی اس قسم کی برائی تو مجھ میں بھی موجود ہے۔۔۔ بلکہ دو چار ہیں آج ہی خود کو بہت کوس رہا تھا۔ بلکہ رات بھی خوب لتاڑا خود کو۔ لیکن خیر اللہ جانے کون بشر ہے۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:music:

آج میں اپنی برائیوں کو بلکل سچ سچ کھولنے کے موڈ میں ہوں :hatoff:

کوئی نا ٹوکے ۔ ۔ کوئی نا روکے :music:

دوسری براُئی ،
میں دوستیوں میں سب سے پہلے ڈریس ، کا جائزہ لیتی ہوں ، اور اگر کوئی ویل ڈریس نہ نکلے تو اسے میں دوستوں میں شامل نہیں رکھتی ۔ پتا نہیں کیوں
icon17.gif
مجھے ایسے لوگ زہر لگتے ہیں جو باتیں تو بڑی بڑی بگھارتے ہوں مگر اپنا حلیہ درست نا رکھتے ہوں :mad: ،
میں نے چار ، لوگ صرف اس وجہ سے رفیوز کئے کہ انکے حلئیے اک دم فضول ، نا پہننے اوڑھنے کا طریقہ آتا ہو اور جس میں سوئے اٹھے ہوں وہی منہ ، کپڑے لئیے گھومتے پھرتے ہوں ، یک ، :(

اب اسکو بھی برائی سمجھئیے میری ، مگر ہے تو ، اب میں کیا کرسکتی ہوں :hatoff:

السلام علیکم

بوچھی ، کیسی کیسی شرائط لکھ رہی ہیں :) :)

ویل ڈریسڈ ہونا اچھی بات ہے لیکن یہ ظاہری خوبی ہوتی ہے اور اس میں کمی بیشی ممکن ہو سکتی ہے اور اس کمی بیشی کی کوئی معقول وجہ بھی ہو سکتی ہے جو عین ممکن ہے کہ ہمیں معلوم نہیں ہو گی۔ اس لیے ظاہری سراپا پر ہمیشہ اور بہت زیادہ توجہ نہیں دینا چاہیے ۔ ہمیں نہیں معلوم کہ باتیں بگھارنے والے کے پس منظر میں کیا ہے ۔ ہو سکتا ہے بہت سے لوگ ایسے ہوں جو بہت اچھا لباس افورڈ نہ کر سکتے ہوں ، یا اپنے روٹین ورک یا کسی دوسری وجہ سے ہر وقت محض صاف ستھرے حلیہ میں نہ رہ سکتے ہوں ۔ ایسے کئی لوگ ہو سکتے ہیں اور ہوتے بھی ہیں تو وہ کسی طور اگر اپنا بھرم رکھنا چاہیں تو چاہے باتوں سے ہی سہی تو ٹھیک ہے ۔ اگر اسے ایک خامی کے طور پر لیا جائے تب بھی ممکن ہے کہ اس بندے یا بندی میں بہت سی دوسری خوبیاں موجود ہوں جن کی بنا پر اس کے ظاہری سراپا کو نظر انداز کیا جاسکے ۔

البتہ اگر کوئی محض خالی خولی باتیں ہی ہمیشہ بنائے جبکہ اپنا ظاہری سراپا بھی اچھا رکھ سکنا اس کے لیے کچھ مشکل نہ ہو اور پھر بھی ہمیشہ غفلت برتے تو دوسری بات ہے ۔ شاید آپ کی اس پوسٹ کے پس منظر میں سب لوگ نہیں بلکہ ایسا ہی کوئی ایک یا چند نام ہیں ۔
 
شگفتہ :( سچی بات تو یہ ہے مجھے گندے حلئیے کے لوگ برداشت نہیں ہوتے :( بھلے وہ باطن ،ظاہری کیسے ہی کیوں نا ہو مگر میں سب سے پہلے لباس دیکھتی ہوں ، اگر لباس ٹھیک نہیں تو مطلب یہ بندہ / بندی لاپراوہ ،اور ۔ ۔ اور ۔ ۔۔ اور ۔ ۔۔ ہیں :( مجھ سے بلکل برداشت نہیں ہوتا ، کم سے کم جس سے افورڈ نا بھی ہوتا ہو ، مگر اپنے آپکو صاف ستھرا تو رکھ سکتا ہے کہ نہیں :confused: ، مکر لباس سے انسان کی شخصیت معلوم پڑتی ہے ۔ :music: میں نے بہت سے لوگ ایسے دیکھے ہیں ، جو افورڈ کرسکتے ہیں مگر انکی عادت نہیں ہوتی اپنے آپکو صاف رکھنے کی ۔ اور جس منہ حلیے میں سوئے ہوتے ہیں اسی میں اٹھکر سارا دن گزار دیتے ہیں ، سو آئی ڈونٹ لائیک ،،، :( اپنی اپنی پسند ۔ ۔۔ :hatoff: اپنی اپنی سوچ ہے ۔ :hatoff:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top