اپنی اپنی پسندیدہ زندہ شخصیت کا نام بتائیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
رشتوں کے ساتھ ساتھ محفلین کو بھی چھوڑ دینا چاہیے تھا کہ یہاں بھی ایک لمبی فہرست ہے۔

اور یہ بھی کہ یہاں صرف پسند کرنے کا ذکر ہے۔ آئیڈیلائز کرنا ضروری نہیں ہے اگرچہ بات یہ ہے کہ ایسا فطری طور پر ہو ہی جاتا ہے۔ :)


:happy:
 

الشفاء

لائبریرین
لگتا تو یہ ہے کہ بہت ساری پسندیدہ شخصیتیں ہیں لیکن جب سوچتے ہیں کہ جو زندہ بھی ہو اور رشتہ دار بھی نہ ہو تو پھر کچھ سمجھ نہیں آتا کہ کیا لکھیں۔:)
 
Top