اپنی اپنی پسندیدہ زندہ شخصیت کا نام بتائیں

حسینی

محفلین
میری پسندیدہ شخصیت حزب اللہ لبنان کے سیکٹری جنرل سید حسن نصر اللہ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ ان کو طول عمر عطا کرے۔ آمین
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین

گمشدگی کا اشتہار دینا پڑے گا کچھ اس قسم کا ۔

اشتہار برائے گمشدگی نیلم عرف حکایتن :
ایک خاتون جو خاتون کہے جانے پر برا منا سکتی ہے ، اس لیے سامنا ہونے پر کمسن لڑکی کہا جائے تو خوش اخلاقی کی قوی امید رکھی جا سکتی ہے ، چند دنوں سے اپنا کاروبار حکایت سمیٹ کر محفل کی ایک "ڈرامہ باز" شخصیت کا کاروبار چوپٹ کر کے جانے کہاں گم صم ہے ۔ جس کسی کو ملے وہ حکایتوں کے قدیم نسخے دکھا بہلا پھسلا کر محفل لے آئے۔
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
متعدد ہستیاں ہیں۔ کس کس کے نام گنوائیں؟
بچوں میں نواسہ شاہ نواز،بچیوں میں نواسی فلک ناز، نوجوانوں میں مفتی اصغر علی صاحب اشرفی اور بزرگوں میں اُردو کے عالمی شہرت یافتہ نقاد استادِ محترم پروفیسر وارِث علوی۔
خواتین میں ہماری نصف بہتر۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔صاحبہ
 

نیلم

محفلین
گمشدگی کا اشتہار دینا پڑے گا کچھ اس قسم کا ۔

اشتہار برائے گمشدگی نیلم عرف حکایتن :
ایک خاتون جو خاتون کہے جانے پر برا منا سکتی ہے ، اس لیے سامنا ہونے پر کمسن لڑکی کہا جائے تو خوش اخلاقی کی قوی امید رکھی جا سکتی ہے ، چند دنوں سے اپنا کاروبار حکایت سمیٹ کر محفل کی ایک "ڈرامہ باز" شخصیت کا کاروبار چوپٹ کر کے جانے کہاں گم صم ہے ۔ جس کسی کو ملے وہ حکایتوں کے قدیم نسخے دکھا بہلا پھسلا کر محفل لے آئے۔
اُفففففف اللہ کہیں تو چین سے بیٹھنے دو مجھے :D وارنٹ جاری کروا دیئے آپ نے تو میرے :D
 

محمداحمد

لائبریرین
گمشدگی کا اشتہار دینا پڑے گا کچھ اس قسم کا ۔

اشتہار برائے گمشدگی نیلم عرف حکایتن :
ایک خاتون جو خاتون کہے جانے پر برا منا سکتی ہے ، اس لیے سامنا ہونے پر کمسن لڑکی کہا جائے تو خوش اخلاقی کی قوی امید رکھی جا سکتی ہے ، چند دنوں سے اپنا کاروبار حکایت سمیٹ کر محفل کی ایک "ڈرامہ باز" شخصیت کا کاروبار چوپٹ کر کے جانے کہاں گم صم ہے ۔ جس کسی کو ملے وہ حکایتوں کے قدیم نسخے دکھا بہلا پھسلا کر محفل لے آئے۔

خود نیرنگ بھیا بھی نہ جانے کہاں ہیں آج کل۔
 
Top