اپنا ڈیرہ فورم کے مسائل

پاکستانی

محفلین
نبیل صاحب ذرا اس صفحے کو چیک کیجیئے گا
http://apnadera.ueuo.com/forum/viewtopic.php?p=10#10

میں دسخط کے خانے میں اپنے بلاگ کا لنک ڈالتا ہوں تو وہ کام نہیں کرتا اور سرے لنک ہی غائب ہو جاتا ہے، اور دوسری بات یہ کہ quote یا اقتباس کرنے سے quote کی علحیدہ ونڈو نہیں بنتی۔ اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے یا کہاں کوئی غلطی ہوئی ہے۔
 
پاکستانی

محفلین
زکریا نے کہا:
hakimkhalid: اوتار کے اپلوڈ ہونے کے مسئلے کا حل یہ ہے کہ آپ FileZilla میں اپنے سرور سے connect کریں اور images فولڈر میں جائیں۔ وہاں ایک فولڈر ہو گا avatars۔ اس پر right-click کریں اور File attributes سیلکٹ کریں۔ اب avatars کو ہر ایک کے لئے readable اور writeable بنا دیں۔

کچھ یہاں بھی اسی قسم کا مسلہ ہے یہاں تصویر نظر آ کر غائب ہو جاتی ہے۔
http://apnadera.ueuo.com/forum/viewtopic.php?t=6
حالانکہ میں نے avatar فولڈر کو اپ ڈیٹ یعنی و ہر ایک کے لئے readable اور writeable بھی کر دیا ہے۔
 
پاکستانی

محفلین
پاکستانی نے کہا:

صاحبان محفل توجہ طلب ہیں یہ مسائل بھی۔
 
زیک

مسافر
اپنے کمپیوٹر سے تو تصویر اپلوڈ ہو رہی ہے مگر کسی یو‌آر‌ایل سے نہیں ہو رہی۔ معلوم نہیں اس کی کیا وجہ ہے۔
 
زیک

مسافر
کسی url سے اپلوڈ کرتے ہوئے پہلے فائل ایک عارضی فولڈر میں لکھی جاتی ہے۔ یہ فولڈر کہاں ہے یہ آپ کے ویب‌ہوسٹ کی ایک سیٹنگ پر منحصر ہے۔ اگر safe mode آن ہے تو یہ images/avatars/tmp ہو گا۔ دیکھیں یہ موجود ہے اور اس کی permissions سب کو ہیں یا نہیں۔ اگر safe mode آف ہے تو ‎/tmp میں اوتار عارضی طور پر سیو ہوتا ہے۔ ہو سکتا ہے آپ کے ہوسٹ پر آپ کو اس فولڈر کی صحیح پرمشنز نہ ہوں۔
 
پاکستانی

محفلین
شکریہ زکریا بھائی
اپنے والے لنک کو ذرا دوباہ چیک کیجیئے اس میں quote کا مسلہ ہے، اور دستخط میں ہائپرلنک ایڈ نہیں ہو رہا اس کے لئے کیا کرنا چاہیے۔
 
زیک

مسافر
دستخط کے علاوہ بھی hyperlinks عام html کے طریقے سے کام نہیں کریں گے۔ اس کا بہتر طریقہ تو یہ ہے کہ آپ مندرجہ‌ذیل بی‌بی‌کوڈ استعمال کریں:

کوڈ:
[url=http:whatever.com/etc]text to be linked[/url]
 
زیک

مسافر
پاکستانی: quote میرے ٹیسٹ فورم پر تو صحیح کام کر رہا ہے۔

کیا کسی اور کو بھی یہ مسئلہ ہے؟
 
hakimkhalid

محفلین
پاکستانی بھائی!
استاد محترم زکریا کے مطابق آپ پوسٹ کرتے وقت
(اس خط میں HTML معطل کیجئیے)، پر کلک کر دیں اب
quote صحیح کام کر ے گا ۔اور دستخط میں لنک بھی

میں بھی جب HTML آن کرتا ہوں تو آپ والی پرابلم آتی تھی
باقی زیادہ بہتر تو استاد مکرم ہی بتا سکتے ہیں ۔میں صرف اپنا تجربہ شیئر کر رہا ہوں ۔

زکریا بھائی ! فورم کی سیکورٹی کے حوالے سے کچھ آگاہ کریں مجھے اس سلسلے میں مسائل کا سامنا ہے۔
 
پاکستانی

محفلین
آپ کی بات سو فیصد درست ہے حکیم صاحب مگر اس طرح تو پورے فورم کی HTML معطل کرنی پڑے گی۔ جبکہ یہاں محفل میں ہم HTML کو معطل نہیں کرتے۔
 
زیک

مسافر
حکیم خالد صحیح کہہ رہے ہیں۔ html آن ہو تو quote صحیح کام نہیں کرتا جبکہ آف ہو تو ٹھیک ہے۔ اس میں بھی ایک پیچیدگی ہے۔ اگر آپ صرف quote استعمال کریں یعنی جس کا اقتباس شامل کر رہے ہیں اس کا نام نہ دیں تو پھر ٹھیک کام کرتا ہے چاہے html آن ہو۔

میں اس بگ کا ٹکٹ کھول رہا ہوں تاکہ اس کا حل تلاش کیا جائے۔
 
پاکستانی

محفلین
اچھی بات ہے ایک اور بات جو ابھی میں نے ایک دوست کے ہاں ونڈو 98 کو استعمال میں لاتے ہوئے محسوس کی ہے کہ اپنا ڈیرہ اردو فورم میں اردو ویب پیڈ کام نہیں کرتا جبکہ یہاں محفل میں یہ بلکل ٹھیک کام کر رہا ہے اس پر بھی توجہ دیجیئے گا۔
 
نبیل

تکنیکی معاون

منیر طاہر، ایسا تو بالکل نہیں ہونا چاہیے۔ ویب پیڈ کی اصل خصوصیت ہی یہی ہے کہ یہ ونڈوز 98 پر بھی اردو لکھنا ممکن بنا دیتا ہے۔ آپ کے دوست کے کمپیوٹر پر کونسا براؤزر چل رہا ہے۔ ویب پیڈ انٹرنیٹ ایکسپلورر 6.0 اور فائر فاکس پر صحیح کام کرتا ہے۔ شاید آپ کے دوست کے کمپیوٹر پر انٹرنیٹ ایکسپلورر کا کوئی پرانا ورژن چل رہا ہے۔
 
ٹکٹ کھول دیا ہے۔ آپ اسے وہاں ٹریک کر سکتے ہیں۔
 
پاکستانی

محفلین
نبیل نے کہا:

میں انٹرنیٹ ایکسپلورر ورژن چیک نہیں کیا ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ وہ کوئی پرانا ورژن ہو مگر پھر یہ محفل میں کیوں ٹھیک کام کر رہا تھا اس کی وجہ سمجھ نہیں آئی۔
 
زیک

مسافر
زکریا نے کہا:
زکریا نے کہا:
حکیم خالد صحیح کہہ رہے ہیں۔ html آن ہو تو quote صحیح کام نہیں کرتا جبکہ آف ہو تو ٹھیک ہے۔ اس میں بھی ایک پیچیدگی ہے۔ اگر آپ صرف quote استعمال کریں یعنی جس کا اقتباس شامل کر رہے ہیں اس کا نام نہ دیں تو پھر ٹھیک کام کرتا ہے چاہے html آن ہو۔

میں اس بگ کا ٹکٹ کھول رہا ہوں تاکہ اس کا حل تلاش کیا جائے۔

ٹکٹ کھول دیا ہے۔ آپ اسے وہاں ٹریک کر سکتے ہیں۔

یہ پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی میں بگ تھا جو نئی ورژن 2.0.21 میں ختم کر دیا گیا ہے۔ میں نے ابھی اس ورژن کا اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی کا پیکج پبلک نہیں کیا مگر اسے درست کر چکا ہوں۔
 
Top