اپنا پروفائل مکمل کریں

Muhammad Qader Ali

محفلین
بہت شکریہ
میرے پروفایل میں لکھا ہوا پارہا ہوں ابھی تک 45 فیصد کمپلیڈ ہے 55 فیصد اسٹیٹس درست کرنے پر ہوگا اس لیے میں نے یہ پوچھ لیا۔
 
بہت شکریہ
میرے پروفایل میں لکھا ہوا پارہا ہوں ابھی تک 45 فیصد کمپلیڈ ہے 55 فیصد اسٹیٹس درست کرنے پر ہوگا اس لیے میں نے یہ پوچھ لیا۔
آپ نے اسٹیٹس کو اسٹیشن لکھ دیا تھا اس لیے ہمیں مغالطہ ہوا۔ آپ اپنا اسٹیٹس میسج یا کیفیت نامہ تبدیل کرنے کے لیے بائیں جانب اوپری گوشے میں اپنے نام پر کرسر لے جائیں تو ایک پاپ ڈاؤن مینو نمودار ہوگا۔ اس میں بالکل نیچے کی طرف ایک خانہ ہوگا جہاں آپ اپنی کیفیت درج کر سکتے ہیں، مثلاً آپ اس وقت کیا سوچ رہے ہیں وغیرہ۔ :)
 
یہ تو اچھی بات نہیں ، تعارف ہو گا تو لوگوں کو بات کرنے میں آسانی ہو گی۔

یہ بتائیں لاہور میں کونسی جگہ پسند ہے ؟
 
بہت خوب ، کالج اور یونیورسٹی پر ذرا روشنی ڈالیں کہ کونسی ہے اور کیا مضامین رکھے ہوئے ہیں اور ان میں سے کونسا پسندیدہ ہے۔
 
Top