اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نبیل

تکنیکی معاون
جی میں نے ہی اس تھریڈ کو کچھ تجربات کے لیے تختہ مشق بنایا ہوا ہے۔ :)
دراصل میں ایک موڈ استعمال کرنے کا تجربہ کر رہا تھا جس کے ذریعے تھریڈ کی تاریخ آغاز تبدیل کی جا سکتی ہے۔ لیکن شاید تھریڈ کی تاریخ بدلنے کی بجائے کچھ پیغامات کی تاریخ بدل گئی۔ :( جویریہ بہن سے معذرت کا خواستگار ہوں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
میں کچھ دیر کے لیے اس تھریڈ کو مقفل کر رہا ہوں تاکہ پیغامات کی ترتیب درست کر سکوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top