اِدھر اُدھر کی باتیں

شمشاد

لائبریرین
باتوں کے ساتھ ساتھ ہم مال بھی ادھر سے ادھر کر سکتے ہیں۔ آپ نے کچھ ایسا کروانا ہو تو بتائیے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرے یہاں کی بات جاننے آئی ہو۔ تو سنو کل یہاں ایک دھماکہ ہوا تھا جس سے خاصا زیادہ نقصان ہوا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top