اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

نیلم

محفلین
شعر تو خوبصورت چنا گیا لیکن بات یہ ہے کہ نیلم کسی پھول کو بھی مرجھایا ہوا دیکھتی ہیں تو غمگین ہوجاتی ہیں کجا یہ کہ سر قلم کیا جائے وہ بھی سلیقے سے
ویسے بھیا میں تو کہوں گی کہ سر کو سلیقے سے قلم کرنے والے لوگ ہلاکو خان سے زیادہ ظالم ہوں گے کیونکہ آہستہ آہستہ سلیقے سے سر کاٹنے سے زیادہ تکلیف ہوتی ہے :heehee:
واہ عینی زبردست،،،اپنابن کےقرینےسےسر قلم کرنےوالےلوگ زیادہ ظالم ہیں :
 
محمداحمد

لائبریرین
شعر تو خوبصورت چنا گیا لیکن بات یہ ہے کہ نیلم کسی پھول کو بھی مرجھایا ہوا دیکھتی ہیں تو غمگین ہوجاتی ہیں کجا یہ کہ سر قلم کیا جائے وہ بھی سلیقے سے
ویسے بھیا میں تو کہوں گی کہ سر کو سلیقے سے قلم کرنے والے لوگ ہلاکو خان سے زیادہ ظالم ہوں گے کیونکہ آہستہ آہستہ سلیقے سے سر کاٹنے سے زیادہ تکلیف ہوتی ہے :heehee:

اصل میں سب کی اپنی اپنی ترجیحات ہوتی ہیں۔ مثلاً ایک شعر اور دیکھیے یہاں اس سلیقے کی فرمائش کی گئی ہے۔
وہ بے دردی سے سر کاٹیں امیرؔ اور میں کہوں اُن سے
حُضور آہستہ آہستہ، جناب آہستہ آہستہ
:)

یا پھر یوں سمجھ لیجے کہ انسان کسی حال میں خوش نہیں رہتا۔
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اصل میں سب کے اپنی اپنی ترجیحات ہوتی ہیں۔ مثلاً ایک شعر اور دیکھیے یہاں اس سلیقے کی فرمائش کی گئی ہے۔
وہ بے دردی سے سر کاٹیں امیرؔ اور میں کہوں اُن سے
حُضور آہستہ آہستہ، جناب آہستہ آہستہ
:)

یا پھر یوں سمجھ لیجے کہ انسان کسی حال میں خوش نہیں رہتا۔
دیکھئے بھیا اب یہ وہ لوگ ہوں گے جو محبوب کے دئیے گئے ہر آزار کو بخوشی قبول کرنے کو تیار ہوں گے
 
شمشاد

لائبریرین
الحمد للہ اچھا ہوں۔

احمد بھائی دو دو نوکریاں کرتا ہوں اس لیے مصروفیت بڑھ گئی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ احمد بھائی۔

وہ کیا ہے کہ دفتر کی نوکری میں تو موقع ملتا رہتا ہے محفل گردی کرنے کا۔

جبکہ گھر کی نوکری میں محفل گردی کرنے کا موقع کم ہی ملتا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اور کیا چاہیے کہ سب کے سب سونے ہو گئے ہیں۔

ایسا ہی کوئی اعتراف قومی اسمبلی میں بھی کر لے۔
 
Top