اُوئے ۔۔ کدھر جا رہا ہے ؟

ظفری

لائبریرین
TrustNoBody.gif
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت عمدہ پروفیسر یار، مگر اس کا عنوان ہونا چاہیے تھا کہ
اوئے، کدھر بھیج رہا ہے :lol:
باتونی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
کار پارکنگ کے بیچ کسی عربی نے اپنی کار پارک کر رکھی ہے، تصویر تو نہیں آئی یہاں لیکن باجو کے الفاظ سے اندازہ لگا سکتا ہوں۔

یہ کون سی بڑی بات ہے، پارکنگ میں ہی پارک کی ہے ناں، یہاں تو بیچ سڑک کے پارک کر دیتے ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
:laugh: اب مجھے سمجھ آئی آپکو وہ عربی کی کھڑی کی ہوئی سواری نظر نہیں آرہی حسب معمول ،

اب ظفری سے پوچھئے کونسی سواری کھڑی ہوئی ہے سب کاروں کے درمیان :p
 
Top