جاسمن

لائبریرین
IMG_20230620_204114.jpg
 
جاسمن

لائبریرین
کوسٹر میں بابا جی کے پاس فولڈر سیٹ تھی۔ جب وہ نیند میں مدہوش ہو گئے تو نیند کی وجہ سے کبھی سر ادھر گرتا کبھی اس طرف گرتا ۔
پیچھے بیٹھے جوان لڑکے نے ان کا سر تھام لیا ۔ جب تک انہوں نے اپنی نیند مکمل نہ کی ، وہ ان کا سر تھامے رہا۔
IMG-20230628-132536.jpg
 
سیما علی

اللہ ایسے۔ نوجوانوں پر اپنا کرم خاص فرمائے ۔۔جو اس درجہ بزرگوں کا خیال کرتے ہیں ۔۔۔۔
 
جاسمن

لائبریرین
‏لاڑکانہ کی شاہنواز بھٹو لائبریری میں سندھ کے تعلیمی شعور کا ایک منظر جہاں ایک محنت کش طالب علم اپنی چھابڑی برابر میں رکھ کر پڑھائی میں مشغول ہے، مٹی میں اٹے پراگندہ بال اور میلے پاؤں والے ہی ایسی محنت کے بعد بلند منزلوں تک پہنچتے ہیں.
IMG-20230921-064347.jpg
 
Top