اُردو کی بورڈ میں ZWJ-ZWNJ، LRO-RLO، LRE-RLE، LRM-RLM کا استعمال کیسے ہوتا ہے؟ رہنمائی چاہیے۔

ٹائپنگ ماسٹر نے 'لکھنے پڑھنے میں مدد' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 26, 2020

  1. ٹائپنگ ماسٹر

    ٹائپنگ ماسٹر محفلین

    مراسلے:
    33
    السلام علیکم ! جملہ محفلین خصوصاً کہنہ مشق (سینئرز) سے رہنمائی کی خصوصی درخواست ہے۔
    (۱) اُردو فونیٹک کی بورڈ کے ایک لے آؤٹ میں ZWJ-ZWNJ، LRO-RLO، LRE-RLE، LRM-RLM میپ کیے ہوئے دیکھے۔ مگر رہنمائی چاہیے کہ مندرجہ بالا کن حالات میں اور کیسے استعمال کیے جاتے ہیں؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    874
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,807
    یہاں اس حوالہ سے کافی تفصیل موجود ہے:
    How to use Unicode controls for bidi text
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. سعادت

    سعادت محفلین

    مراسلے:
    1,123
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    ZWNJ اور ZWJ کے بارے میں میرا ایک پرانا مراسلہ۔ اِن اور دیگر کنٹرول کیریکٹرز کے بارے میں محفل کے ابتدائی سالوں کی لڑیوں میں بھی کافی گفتگو موجود ہے۔

    اوپر جاسم محمد کا دیا گیا ربط بھی مفید ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,174
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    جب تحریر کے دوران تحریر کی سمت بدل جائے تو RLM LRM استعمال کیے جاتے ہیں، جیسے اردو لکھتے لکھتے کوئی انگریزی لفظ آ جائے تو پہلے RLM ٹائپ کریں پھر انگریزی لفظ لکھیں جس کی سمت رائٹ ٹو لیفٹ ہے۔ مکمل ہونے کے بعد پھر LRM ٹائپ کر کے تحریر کی سمت دوبارہ رائٹ ٹو لیفٹ کی جاتی ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  6. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    874
    لیکن یہ کام تو کیبورڈ تبدیل کرنے کے ساتھ خود بخود ہو جاتا ہے
     
    • متفق متفق × 1
    • غیر متفق غیر متفق × 1
  7. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,724
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    فرض کریں کہ جہاں آپ زبان بدل رہے ہیں وہاں ہندسے یا بریکٹس وغیرہ ہیں جو ارد گرد کی زبان کی سمت فالو کرتے ہیں۔ اب ممکن ہی وہ غلط ہو جائیں۔ LRM اور RLM ان کو احساس دلاتے ہیں کہ کا سمت کو لیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  8. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,807
    کیبورڈ صرف یونیکوڈ کیز تک رسائی دیتا ہے۔ متن کی سمت کس طرف ہوگی یہ رینڈرنگ انجن طے کرتا ہے۔ اور جہاں مطلوبہ نتائج نہ ملیں وہاں RLM یا LRM کیز استعمال کی جا سکتی ہیں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر