اُردو ڈیجیٹل لائبریری: -- لوگو--

سیدہ شگفتہ نے 'تجویز / تجاویز اکاؤنٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 26, 2007

  1. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392


    لوگو

    برائے اُردو ڈیجیٹل لائبریری



     
  2. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    السلام علیکم

    اُردو ڈیجیٹل لائبریری کے لئے آپ تمام اراکینِ محفل کو دعوت ہے کہ دلچسپی رکھنے کی صورت میں لائبریری کے لئے لوگو ڈیزائن کیجیئے۔


    شکریہ
     
  3. کرم نواز

    کرم نواز محفلین

    مراسلے:
    10
    لوگو لس طرح کا ہونا چاہیے
     
  4. کرم نواز

    کرم نواز محفلین

    مراسلے:
    10
    لوگو کس طر ح‌پوسٹ کروں
     
  5. کرم نواز

    کرم نواز محفلین

    مراسلے:
    10
    اب لوگ اوٹ ہو رہا ہوں
    اسلام اباد میں روزہ افطاری کا وقت ہوگیا ہے
     
  6. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,030
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    امیج شیک پر اپلوڈ‌ کرکے اس کا کوڈ یہاں پیسٹ‌کردیں۔
     
  7. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  8. گلفام مصطفی

    گلفام مصطفی محفلین

    مراسلے:
    282
    شاکر صاحب، خوب ہے۔۔۔!!
     
  9. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  10. مہوش علی

    مہوش علی لائبریرین

    مراسلے:
    3,003
    لوگوز بہت اچھے ہیں اور بہت بہت شکریہ۔
    سائیٹ کا کام کچھ رک گیا ہے، اور مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ کیسے کام کو آگے بڑھایا جائے۔
    والسلام۔
     
  11. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,627
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    مہوش، سائٹ پر کیا مسئلہ آ رہا ہے؟
     

اس صفحے کی تشہیر