اُردو ڈیجیٹل لائبریری: -- لوگو--

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

اُردو ڈیجیٹل لائبریری کے لئے آپ تمام اراکینِ محفل کو دعوت ہے کہ دلچسپی رکھنے کی صورت میں لائبریری کے لئے لوگو ڈیزائن کیجیئے۔


شکریہ
 

مہوش علی

لائبریرین
لوگوز بہت اچھے ہیں اور بہت بہت شکریہ۔
سائیٹ کا کام کچھ رک گیا ہے، اور مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ کیسے کام کو آگے بڑھایا جائے۔
والسلام۔
 
Top