چھٹی سالگرہ اُردو ویب پر آپ کی پسندیدہ گیم

محفل آرکیڈ میں آپکی پسندیدہ گیم کونسی ہے۔

  • Easter Bunny

    Votes: 0 0.0%
  • Hexxagon

    Votes: 0 0.0%
  • Fishy

    Votes: 0 0.0%
  • Snake

    Votes: 0 0.0%
  • Egg Maze

    Votes: 0 0.0%
  • Moon Lander

    Votes: 0 0.0%
  • Simon

    Votes: 0 0.0%
  • Classic Frogger

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    2

محمدصابر

محفلین
میں نے سوچا کہ سالگرہ پر ایک آرکیڈ ٹورنامنٹ کا آغاز کیا جائے لیکن پہلے رائے شماری کرنی چاہیے کہ آپ کی پسندیدہ گیم کونسی ہے؟ تاکہ سب کی پسندیدہ گیم میں ہی ٹورنامنٹ منعقد کیا جا سکے۔
 

میم نون

محفلین
پچھلے دنوں چند ایک کھیلی تھیں لیکن پھر اتنا وقت کہاں کے گھنٹوں لطف اندوز ہو کر آپ کی طرح کے ریکارڈ بنائے جائیں :)

دوبارہ سے وقت ملتا ہے (جو کہ فی الحال ممکن نظر نہیں آتا) تو دیکھ کر بتا سکتا ہوں۔

تب تک دیکھتے ہیں دوسرے اراکین کیا ووٹ ڈالتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے بھی چند ایک کھیلی تھیں لیکن زیادہ تر Tetris ہی کھیلی ہے۔ غالباً اس میں ریکارڈ بھی بنایا تھا۔
 

محمدصابر

محفلین
شمشاد بھائی ابھی تک جتنے ریکارڈ میں نے توڑے ہیں اس میں سب سے زیادہ محنت میں نے آپ کے اس ریکارڈ کو توڑنے میں کی تھی۔ :)
 
Top