تعارف اُردو سے محبت کرنے والے مجھے ضرور خوش آمدید کہیں گے

برادرِ محترم مان گئے آپ کے علم کو۔
ویسے میں امام دین گجراتی کے بارے میں کوئی علم نہیں رکھتی۔ معذرت
بہت زیادہ تو انور مسعود صاحب کو بھی نہیں جانتی مگر جتنا سنا اتنا ان کی سوچ کی قائل ہوئی۔
شکریہ شزہ بہن،
انورمسعود صاحب ہر دلعزیز شخصیت کے مالک ہیں۔ اور اللہ پاک نے اُنہیں بہت ذوق سے نوازا ہے۔
 
Top