1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

اوپن‌ٹائپ فونٹ ویری‌ایشنز

سعادت نے 'ٹائپو گرافی اور خطاطی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 15, 2016

  1. سعادت

    سعادت محفلین

    مراسلے:
    1,081
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    خالد حسنی کا ’امیری قرآن‘ فونٹ میں کشیدہ axis کا ایک تجربہ: :)

     
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. سعادت

    سعادت محفلین

    مراسلے:
    1,081
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    اوپن‌ٹائپ فونٹ ویری‌ایشنز اور عربی خط کے کشیدہ سے متعلق دو مزید ٹوئیٹس:



     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  3. سعادت

    سعادت محفلین

    مراسلے:
    1,081
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    اوپن‌ٹائپ ویری‌ایشنز میں اگرچہ کسٹم axes ڈیفائن کرنے کی سہولت موجود ہے، لیکن کچھ ’رجسٹرڈ axes‘ بھی ہیں جو اوپن‌ٹائپ سٹینڈرڈ کا حصہ ہیں۔ مائکروسوفٹ نے رجسٹرڈ axes میں نئے axes شامل کرنے کی تجاویز اور درخواستوں کے لیے ایک گِٹ‌ہب ریپو بھی بنا رکھی ہے۔ دلچسپ خبر یہ ہے کہ کل اِس ریپو میں ایک نیا پروپوزل شامل کیا گیا ہے جو کشیدہ کے بارے میں ہے، اور جس کے بارے میں اِس ایشو میں عمومی بحث کا آغاز ہو چکا ہے۔ :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 4
  4. سعادت

    سعادت محفلین

    مراسلے:
    1,081
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    عبداللّٰہ عارف کی جانب سے ’سُپر عریبک ویری‌ایبل فونٹ‘ کا ایک پروف آف کونسپٹ: :)

     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    آپ شاید فیس بک کی ویڈیوز پوسٹ کر رہے ہیں اور مجھ جیسوں کو صرف آپ کا لکھا ہوا ٹیکسٹ ہی نظر آتا ہے۔ مجھ جیسوں سے مراد وہ نابغے جو فیس بک ہمہ وقت لاگن نہیں رکھتے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  6. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    2,568
    ٹوئیٹر ہے
     
  7. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    اوہ اس کا تو اکاؤنٹ ہی میں نے آخری مرتبہ شاید کوئی تین سال قبل لاگن کیا تھا۔ :laughing:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. سعادت

    سعادت محفلین

    مراسلے:
    1,081
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    فیس‌بُک تو میں استعمال ہی نہیں کرتا۔ :) یہ سب ٹوئٹر کی ٹوئیٹس ہیں۔

    آپ نے اپنے براؤزر میں تھرڈ پارٹی فریمز بلاک تو نہیں کر رکھے؟ یا اگر فائر‌فوکس استعمال کر رہے ہیں تو اُس کی ٹریکنگ پروٹیکشن فعال ہونے کی وجہ سے بھی ایمبیڈڈ ٹوئیٹس نظر نہیں آتیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    اوہ یعنی گھوسٹری کے سائڈ ایفیکٹس ہیں یہ
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 7, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    2,568
    گھوسٹری کی بجائے ایڈ گارڈ استعمال کرکے دیکھیں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. حسیب

    حسیب محفلین

    مراسلے:
    1,651
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میرا ٹوئیٹر کا اکاونٹ ہی نہیں ہے لیکن ویڈیوز نظر آ رہی ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  12. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    2,568
  13. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    کوئی بات نہیں۔۔۔ ٹویٹر اور اس کی وڈیوز میرے لیے اتنی اہم نہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. سعادت

    سعادت محفلین

    مراسلے:
    1,081
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    ٹائپو لیبز ۲۰۱۸ میں سحر افشار اور ہوزے سولے کی جانب سے ویری‌ایبل فونٹس اور عربی خط کے کشیدہ/جسٹیفیکیشن کے بارے میں گفتگو:



    (اس گفتگو کی سلائیڈز بھی موجود ہیں۔)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  15. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    2,922
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    آپ نے پھر خطاطی کا ولولہ بیدار کردیا۔ نوازش۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  16. سعادت

    سعادت محفلین

    مراسلے:
    1,081
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    گوگل فونٹس نے ATypI 19 کے دوران اپنی اے‌پی‌آئی کا ایک بیٹا ورژن ریلیز کیا ہے جس میں ویری‌ایبل فونٹس کی سپّورٹ شامل ہے۔ ڈیمو ملاحظہ کیجیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر