، اوپن‌ٹائپ ویری‌ایبل فونٹس

  1. سعادت

    اوپن‌ٹائپ فونٹ ویری‌ایشنز

    پولینڈ میں جاری ATypI 2016 کانفرنس میں کل اوپن‌ٹائپ سپیسیفیکیشن کے ورژن 1.8 اور اس میں موجود تبدیلیوں کا اعلان کیا گیا تھا۔ ان تبدیلیوں میں سب سے دلچسپ ’اوپن‌ٹائپ فونٹ ویری‌ایشنز‘ (یا ’ویری‌ایبل فونٹس‘) کی ٹیکنالوجی ہے۔ اکثر ٹائپ‌فیس فیملیز میں مختلف سٹائلز شامل ہوتے ہیں، جیسے اوزان (لائٹ،...
Top