1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

اونچا ترین سفر

زیک نے 'اراکین کے سفرنامے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 6, 2015

?

زیادہ سے زیادہ سطح سمندر سے کتنا اوپر گئے ہیں؟

  1. 500 میٹر سے کم

    1 آرا
    3.8%
  2. 500 سے 1000 میٹر

    0 آرا
    0.0%
  3. 1000 سے 1500

    1 آرا
    3.8%
  4. 1500 سے 2000

    3 آرا
    11.5%
  5. 2000 سے 2500

    2 آرا
    7.7%
  6. 2500 سے 3000

    4 آرا
    15.4%
  7. 3000 سے 3500

    5 آرا
    19.2%
  8. 3500 سے 4000

    0 آرا
    0.0%
  9. 4000 سے 4500

    1 آرا
    3.8%
  10. 4500 سے 5000

    7 آرا
    26.9%
  11. 5000 سے 5500

    2 آرا
    7.7%
  12. 5500 سے 6000

    0 آرا
    0.0%
  13. 6000 سے زیادہ

    0 آرا
    0.0%
  1. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,261
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ایک دوست مجھے کہہ رہا ہے کہ ماؤنٹ وٹنی سر کرنی چاہیئے۔ مشکل کام ہے لیکن ٹیکنیکل نہیں۔ دیکھیں کب ارادہ بنے اور پھر پرمٹ بھی مل جائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,824
    جھنڈا:
    Pakistan
    ایک دوست مجھے کہہ رہا ہے کے ٹو دیکھنی ہے-
    دیکھیں کب جیب اجازت دیتی ہے- :D
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,261
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    موں بلانک بھی میری فہرست میں ہے لیکن سر کرنے کے لئے نہیں بلکہ ٹور دو موں بلانک کے لئے جو تین ملکوں میں پہاڑ کے گرد ہائیکنگ ہے
     
    • زبردست زبردست × 1
  4. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,261
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    تین لاکھ روپے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,824
    جھنڈا:
    Pakistan
    جی آں جنکے نصف ڈیڑھ لاکھ بنتے ہیں- دو بندوں کے لئے کافی ہیں-
     
  6. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    3,548
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    مکڑا ٹاپ 3885 میٹر
     
    • زبردست زبردست × 1
  7. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,909
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میں جہاں جہاں جا سکا، ان میں سب سے اونچا تو شاید کالام ہی ہے۔
    یا سیف الملوک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,261
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    سیف الملوک 3200 میٹر پر ہے جبکہ کالام شاید صرف 2000 میٹر ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  9. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    عنوان سے اس اونچے ترین سفر کی یاد آ جاتی ہے جس پر جانا ہی ہے کبھی اور اونچائی کا اندازہ تک نہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,261
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    وہ تو ہو سکتا ہے سطح سمندر سے نیچے کا ہو
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,582
    کچھ زیادہ نہیں ہیں؟ کے ٹو پر "گمتے" تو نہیں مگر۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اس سفر کے بھی دو پارٹس ہیں۔ایک کا اندازہ ہے، شاید سطح زمین سے 6 فٹ نیچے۔
     
    • متفق متفق × 1
  13. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,824
    جھنڈا:
    Pakistan
    زیادہ تو ہرگز نہیں- کافی ہاتھ کھینچ کھینچ کر ڈیڑھ لاکھ میں ممکن ہو پائے گا-
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,509
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    بابو سر ٹاپ 4200 میٹر سے زائد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,261
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    یہ ریکارڈ آخر ٹوٹ ہی گیا۔

    خنجراب پاس 4693 میٹر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 2
  16. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,261
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    دو محفلین نے 5000 میٹر سے اوپر کو ووٹ دیا ہے۔ معلوم نہیں کون لوگ ہیں اور کہاں اتنی اونچائی پر گئے؟
     
    آخری تدوین: ‏اگست 18, 2019
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر