یہ کہاں ہے؟شیلہ پاس 5072 میٹر
یہ کہاں ہے؟شیلہ پاس 5072 میٹر
دیوسائی میں علی ملک ٹاپ سے بائیں جانب رستہ جاتا ہے اور پاس کراس کر کے شیلہ گاؤں اترتا ہےیہ کہاں ہے؟
اپنی لسٹ بھی یہی ہے، تواریخ و سنین کے فرق کے ساتھخنجراب پاس: 4700 میٹر (2021 میں)
دیوسائی نیشنل پارک: 4200 میٹر (2023 میں)
بابوسر ٹاپ: 4173 میٹر (2018 میں)