مبارکباد اور آخر نبیل بھیا کے بھی پندرہ ہزار مراسلے مکمل!

شمشاد

لائبریرین
6 ماہ میں ایک ہزار مراسلے کی رفتار سے ساڑھے سات سال میں 15 ہزار مراسلے مکمل کرنے پر مبارکباد قبول فرمائیں نبیل بھائی
 

ظفری

لائبریرین
پندرہ ہزار مبلغی ، تعمیری ، تیکنکی اور پندو نصائح پر مبنی مراسلات پر میری طرف مبارکباد قبول فرمائیں ۔
نبیل بھائی آپ کے مرسلات کے علاوہ اردو کی اشاعت و ترویح کے لیئے آپ کی کوششیں ہمیشہ یاد رکھیں جائیں گی ۔
 

تعبیر

محفلین
بہت بہت بہت مبارک ہو نبیل بھائی ۔اسی طرح ترقی کرتے رہیں​
congratulations.gif
waPIu.jpg
a4mkU.gif
 

الف عین

لائبریرین
اوہو، میں تو غلطی سے دوسری جگہ مبارکباد دے آیا۔ اب یہاں با قاعدہ حاضر ہو کر مبارکباد دوں گا۔ اللہ کرے زور اردو محفل اور زیادہ!!
 
Top