اوتار اپلوڈ نہیں ہوپا رہا ہے

ہیر

محفلین
السلام علیکم
میری پروفائل میں اوتار اپلوڈ نہیں ہو پارہا ہے برائے مہربانی اس سلسلے میں میری رہنمائی فرمائیں۔
خوش رہیئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید ہیر، اپنا تعارف تو کروائیں۔

ہو سکتا ہے جو اوتار آپ اپلوڈ کرنا چاہ رہی ہیں وہ مقرر کردہ لمبائی چوڑائی یا سائز سے زیادہ ہو۔
 

ہیر

محفلین
السلام علیکم۔
اوتار کی ڈائمنشن 100 بائی 100 ہے۔ لیکن پھر بھی اپلوڈ نہیں ہو پارہا ہے۔
خوش رہیئے۔
 
Top