ان پیج تھری کے فونٹس میں سپیشل کریکٹرز کی شارٹ کٹ کیز ؟

اشتیاق علی

لائبریرین
ان پیج تھری کے فونٹس(خط) میں صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شارٹ کٹ کی Keyکیا ہے ؟
میں نے اردو محفل سے ان پیج تھری کے فونٹس(خط) ڈاؤنلوڈ کئے ہیں ماشا اللہ تمام کے تمام بہت اچھے سے کام کر رہے ہیں ۔ میں نےان پیج میں اپنا اردو کی بورڈ خود سیٹ کیا ہوا ہے ۔ ان پیج میں ہر لفظ کی سیٹنگ اپنی مرضی سے کی ہوئی ہے اور مائیکرو سافٹ ورڈ میں بھی وہ ہی کی بورڈ استعمال کر رہا ہوں ۔ لیکن مائیکرو سافٹ ورڈ میں سپیشل کریکٹرز مثلا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ، علیہ سلام ، وغیرہ وغیرہ کی شارٹ کیز ڈھونڈ نہیں پا رہا ۔ برائے مہربانی ان کی شارٹ کیز مہیا کی جائیں ۔
 

الف عین

لائبریرین
اشتیاق، جب کی بورڈ خود ہی سیٹ کیا ہے تو کیا مشکل ہے. یا تو یہ کیریکٹر کی بورڈ میں دیا ہی نہیں گیا ہے. تو ٹائپ کیسے ہوگا. بشرطیکہ ان پیج کے یونی کوڈ فانٹ استعمال کر رہے ہیں. مکمل صلہ اللہ.. کا کوڈ ہے ٍ
fdfa
اور مختصر ْ کا ہے
0610
 

arifkarim

معطل
انپیج فونٹیک کیبورڈ:
b005.gif


لنک:
http://www.fileden.com/files/2008/5/23/1926615/InPage Phonetic Keyboard.rar
 

اشتیاق علی

لائبریرین
جناب عارف کریم صاحب !

کیا آپ مجھے میرا یوزر ڈیفائن کی بورڈ کا اسی طرح کا سیٹ اپ بنا کر دے سکتے ہیں ۔
امیج مہیا کر دوں گا۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
جناب عارف کریم صاحب !

طواہ بھائی آپ کے اس فونیٹک کی بورڈ نے تو میرا مسئلہ حل کر دیا ۔
اب میں "ﷺ، ؓ، ؑ ؁، وغیرہ لکھ سکتا ہوں۔
بہت شکریہ آپ کا ۔
 

arifkarim

معطل
طواہ بھائی آپ کے اس فونیٹک کی بورڈ نے تو میرا مسئلہ حل کر دیا ۔
اب میں "ﷺ، ؓ، ؑ ؁، وغیرہ لکھ سکتا ہوں۔
بہت شکریہ آپ کا ۔

جمیل نوری نستعلیق میں تو مزید القابات بھی ہیں جیسے صللہعلیہسلم ، صلیللہعلیہسلم، علیہلسلم وغیرہ۔ آپ انکو بھی اپنے کسٹم کی بورڈ میں شامل کر سکتے ہیں۔ سیٹ اپ بنانے کیلئے Microsoft Keyboard Layout Creator 1.4 استعمال کریں۔
لنک:
http://download.microsoft.com/download/1/1/8/118aedd2-152c-453f-bac9-5dd8fb310870/MSKLC.exe
 
Top