ان پیج اردو برائے اپیل میک

لطیف

محفلین
السلام علیکم
امید ہے کہ خیریت سے ہونگے۔ کیا مجھے اردو ان پیج یا اس جیسا کوئی سافٹ وئیرایپل میک کیلئے مل سکتا ہے۔ اگر ہو تو مہربانی فرماکر ایڑریس اور طریقہ ارسال کیجئے۔
شکریہ
 

مغزل

محفلین
وعلیکم السلام
میرے علم کے مطابق انپیج میک ان ٹوش کے لیے مہیا نہیں ہے ۔۔
آپ دیے گئے ربط سے معلومات حاصل کر سکتے ہیں یہ ان کی آفیشل ویب کا ایڈریس ہے۔
http://www.axiscomputers.com/product...?pid=1&sec=sys
میک میں اردو استعمال کرنے کے لیے ۔
http://patriot.net/~abdali/urdumac.html
سے مدد لی جاسکتی ہے ۔
تشکر
 

نبیل

تکنیکی معاون
یہ طریقہ تو واقعی میرے ذہن میں نہیں آیا تھا۔
پیرللز کے ذریعے او ایس ایکس پر ونڈوز اپلیکیشنز رن کرنا ممکن ہے۔ اس کے ذریعے ان پیج بھی استعمال کرنے کا تجربہ کیا جا سکتا ہے۔ اگر کوئی یہ تجربات کرکے دیکھیں تو ضرور اپنے تجربات یہاں شئیر کریں۔
 
Top