انگلش سیکھنے کی ایک آسان اور بہترین ویب سائٹ

فاروقی نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 9, 2008

  1. فاروقی

    فاروقی معطل

    مراسلے:
    1,748
    [​IMG]
    السلام علیکم ،پیارے دوستو

    مجھے ایک انگلش زبان سکھانے والی ویب سائٹ ملی ہے .....میری طرح جو دوست انگلش زبان سے نا بلد ہیں وہ کوشش محنت کر کے کچھ عرصے میں یہاں سے انگلش سیکھ سکتے ہیں .......ویسے مجھے اور بھی انگلش سکھانے والی ویب سائٹ کا پتا ہے لیکن یہ سایئٹ مجھے سب سے زیادہ پسند آئی ہے کیوں کہ سمجھانے کا انداز اتنا سادہ اور دلکش ہے کہ ہم جلد ہی انگلش سیکھ سکتے ہیں ........نیچے میں سکرین شاٹ دے رہا ہوں اور لنک بھی ...............پسند آنے پر جواب ضرور دیجیے گا........شکریہ...... والسلام

    لنک

    [​IMG]
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 10
  2. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,295
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    اچھا ربط ہے خاص طور پر اُن لوگوں کے لئے جو انگریزی زبان کے مدارج طے کر رہے ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. فاروقی

    فاروقی معطل

    مراسلے:
    1,748
    شکریہ ........یعنی میرے جیسوں کے لیئے........
     
  4. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    لنک نہیں کھلا
     
  5. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    شکریہ تب کروں گا جب کھلی
     
  6. اھمعد

    اھمعد محفلین

    مراسلے:
    1
  7. وہاب ریحان

    وہاب ریحان محفلین

    مراسلے:
    1
    بھائ لنک نہیں کھل رہا
     
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,626
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    یہ لنک تو 2011 سے نہیں کھل رہا۔
     
  9. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    9,724
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    یعنی یہ لنک کی آٹھویں برسی ہو گی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    2,203
    موڈ:
    Relaxed
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر