انگلش سیکھنے کی ایک آسان اور بہترین ویب سائٹ

فاروقی

معطل
ddmkqs.gif

السلام علیکم ،پیارے دوستو

مجھے ایک انگلش زبان سکھانے والی ویب سائٹ ملی ہے .....میری طرح جو دوست انگلش زبان سے نا بلد ہیں وہ کوشش محنت کر کے کچھ عرصے میں یہاں سے انگلش سیکھ سکتے ہیں .......ویسے مجھے اور بھی انگلش سکھانے والی ویب سائٹ کا پتا ہے لیکن یہ سایئٹ مجھے سب سے زیادہ پسند آئی ہے کیوں کہ سمجھانے کا انداز اتنا سادہ اور دلکش ہے کہ ہم جلد ہی انگلش سیکھ سکتے ہیں ........نیچے میں سکرین شاٹ دے رہا ہوں اور لنک بھی ...............پسند آنے پر جواب ضرور دیجیے گا........شکریہ...... والسلام

لنک

28a43mw.jpg

2ywu6v5.jpg
 
Top