انگریزی میں خوش خطی کی ابتداء

زیک

مسافر
یہ رہی میری لکھائی

w59tMF8.jpg


اگر غور سے دیکھیں تو معلوم ہو گا کہ اس میں ایک خاص بات ہے جو ابھی تک کے کسی نمونے میں نہیں۔
یہ بھی غلط یعنی دائیں ہاتھ سے لکھا تھا۔
 

یاز

محفلین
انگریزی کا نمونہ بھی لکھ ہی لیا بالآخر۔ یہ بھی پیانو کے اعشاریہ تین ملی میٹر والے پوائنٹر سے لکھا ہے۔ اردو نمونہ یہاں پوسٹ کیا ہے۔

j1UQkPv.jpg
 

ہادیہ

محفلین
آپ کو لگتا ہے کہ تیسری بار لکھنے سے مجھے انعام مل جانے کی کوئی امید ہے۔۔۔۔ :whistle:
جج آپ کو بنانے کی درخواست کرتا ہوں۔۔۔۔۔
نہیں جی مجھے تو کوئی امید نہیں ہے۔:pسب نے ایک بار لکھا آپ نے دو بار،میں نے سوچا شاید آ پ نے اسی وجہ سے 2 بار لکھا ہو
:p
 

ہادیہ

محفلین
اس میں مجھے (صرف مجھے لگا) جیسے کانپتے ہاتھوں سے لکھا گیا ہو؟اور آپ اگر لیفٹ ہینڈڈ ہیں تو یہ رائٹ سے لکھا ہے۔
 

تجمل حسین

محفلین
زندگی بھائی کی شمولیت کے بعد میں نے حصہ لینے کا ارادہ کیا۔ ویسے میں زیادہ عرصہ بعد نہیں لکھ رہا۔ روزانہ عموماََ تھوڑا بہت، ایک دو لائنیں لکھ ہی لیتا ہوں۔ اوپر والی تحریر ہاتھ روک کر لکھی گئی ہے جبکہ نیچے والی عام روٹین میں۔ لکھنے کے لیے پرنٹر 80gm کاغذ اور Dux کا Gel Pen استعمال کیا گیا ہے۔

zisnrt.jpg

ربط تصویر

نوٹ سکیننگ کے بعد Beneficent کی غلطی درست کی گئی ہے۔ :)
 

ہادیہ

محفلین
میں نے تو صرف اندازہ لگایا ہے۔یہ نہیں کہا کہ ایسا ہی ہو۔کیونکہ میں خود بائیں سے لکھتی ہوںاگر دائیں سے لکھوں تو ایسا ہی لگتا جیسے کانپتے ہاتھوں سے لکھا ہو۔
 
Top