*~*~ انڈے *~*~

تعبیر

محفلین
اس طرح انڈیوں پر کاریگری میں بہت کیا کرتی تھی اور اسے دیکھنے کے بعد اب تو اور بھی کمال کے آئیڈیاز مل گئے ہیں آپ بھی ٹرائی کیجئے گا :grin:

e1.jpg



e2.jpg




e3.jpg



e4.jpg
 

علی ذاکر

محفلین
تعبیر میں انڈوں کی ٹرے پر اپنے ہنر آزماتا ہوں اب کبھی کیا تو تصویر کھینچ کر لگاؤں گا !

مع السلام
 
Top