انڈین گانے اور طبی مشورے

تبسم

محفلین
اچھا تو اور کون کون سی زبانیں آتی ہیں تمہیں؟
وہ کہتے ہے نا ہر زبان سمجھو پر اپنی اردو زبان کو کبھی مت بھولو میرا بھی کچھ ایسا ہی ماملا ہے کوئی بھی زبان مجھے سمجھ نہیں اتی ہے تو میں اس زبان کے بارے میں پتا کر لیتی ہوں اس کے باد جب کوئی بات کرتا ہے تو اس کی ساری بات سمجھ جاتی ہوں پر اس انسان سے بات اردو میں ہی کروں گی
 

شمشاد

لائبریرین
بہت اچھا کرتی ہو۔ لیکن اردو پر تھوڑا سا رحم کرو اور صحیح اردو لکھا کرو۔

حیدر آباد میں کون سی زبان بولی جاتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
"ٹائپ کرنے میں مسئلہ ہو رہا ہے، عادت چھوٹ گئی اردو لکھنے کی"

اب دیکھو اس میں کتنی غلطیاں کی ہیں تم نے۔
 

تبسم

محفلین
میں انکھون اور مو سے بھی کر تی ہوں جیسے سالن بناتے چاول بھی پکا لیتی ہون اور ساتھ میں برتن بھی دھو لیتی ہوں سارھ مو سے سس کے ساتھ بھی کال پر بات کر لیتی ہوں
 
Top