انڈین گانے اور طبی مشورے

شمشاد

لائبریرین
تو تم کرو ناں گانوں کا ذکر۔ میرے پاس نہ تو ٹی وی ہے نہ ریڈیو اور نہ ہی میں گانے سنتا ہوں۔
 

تبسم

محفلین
پھر یہ لڑی کیوں بنائے آپ
اپ مجھ سے گانوں کا کہے رہے جیس کو دوسرے لوگ پکڑ کر گانے سونا تے ہے
 

تبسم

محفلین
مجھے نہیں اتے گانے میں بیلکل بھی نہیں سونتی گانے میرا بھانجے ہوتے تو ان لوگ سے پوچھ کر لکھ دیتے
 

شمشاد

لائبریرین
تجھے دیکھا تو یہ جانا صنم
پیار ہوتا ہے دیوانہ صنم

پہلے صنم کو دیکھنا پڑے گا کہ وہ ہے کون؟
 
Top