انڈین پریمئیر لیگ 2020

شمشاد

لائبریرین
12 اوورز میں 94 بنا لیے ہیں، آؤٹ وہی تین ہیں ہیں۔ پچھلے پانچ اوور میں 48 اسکور ملے ہیں۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
20 اوور
156 اسکور
7 آؤٹ

لیکن ممبئی
9 اوور
81 اسکور
ایک آؤٹ

ممبئی کے جیتنے کی زیادہ امید ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ممبئی کا گراف اوپر ہی اوپر جا رہا ہے۔

6٫87 کی اوسط چاہیے جیتنے کے لیے۔ جبکہ موجودہ رن ریٹ 8٫46 ہے۔
 
Top